Saturday, January 11, 2025
HomeTop Newsشاہ محمود قریشی آج رہا ہوسکیں گے یا نہیں !!

شاہ محمود قریشی آج رہا ہوسکیں گے یا نہیں !!

Published on

شاہ محمود قریشی آج رہا ہوسکیں گے یا نہیں !!

تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے وکیل بیرسٹر تیمور ملک نے انہوں نے میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ بدقسمتی سے شاہ محمود قریشی کی رہائی کا عمل آج مکمل ہونےکا امکان بہت کم ہے۔

انہوں نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ سپریم کورٹ نے سائفر کیس کےضمانتی آرڈر کی مصدقہ کاپیاں ابھی تک جاری نہیں کیں، خصوصی عدالت کو بھی اس سے باضابطہ آگاہ نہیں کیاگیاہے۔

بیرسٹر تیمور ملک نے کہا کہ مطلوبہ عمل صرف سپریم کورٹ کے حکم کی مصدقہ کاپیاں جاری کرنے کے بعد ہی کیاجاسکتاہے۔

انہوں نے کہا کہ عدالتیں کل اور پیر کو بند رہیں گی، تاخیر کےنتیجے میں شاہ محمود قریشی بغیر کسی وجہ کے اڈیالہ جیل میں بلاجواز قید رہیں گے۔

Latest articles

آئی سی سی سیکرٹریٹ رواں ماہ پاکستان میں کام شروع کر دے گا،ذرائع

اردوانٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق، ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ پہلا وفد گزشتہ...

پیٹ کمنز کی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت مشکوک

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے کپتان، پیٹ کمنز کو بارڈر-گواسکر سیریز...

احمد شہزاد نے ریٹائرمنٹ کے باوجود پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹ کیلئے رجسٹریشن کرادی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سے ریٹائرمنٹ...

4 سال بعد یورپ کے لیے پہلی پرواز، قومی ایئرلائن کا تشخص بحال کردیا، وزیر اعظم

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) تقریباً ساڑھے 4 برس بعد یورپ کے لیے اپنا فضائی...

More like this