Wednesday, November 27, 2024
HomeTop Newsالیکشن کمیشن کی جانب سے امیدواروں کی اسکروٹنی نیب، ایف بی آر...

الیکشن کمیشن کی جانب سے امیدواروں کی اسکروٹنی نیب، ایف بی آر ریکارڈ سے مشروط

Published on

spot_img

الیکشن کمیشن کی جانب سے امیدواروں کی اسکروٹنی نیب، ایف بی آر ریکارڈ سے مشروط

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)عام انتخابات 2024 میں امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی سکروٹنی کے حوالے سے الیکشن کمیشن نے اہم فیصلہ کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد ہونے کا حتمی فیصلہ نیب، ایف بی آر سمیت دیگر اداروں سے ریکارڈ آنے کے بعد ہوگا۔

ترجمان الیکشن کمیشن کے جاری کردہ بیان کے مطابق الیکشن کمیشن نے تمام امیدواروں کی سکروٹنی کےلیے نادرا، نیب، ایف بی آر سمیت دیگر سے ریکارڈ طلب کررکھا ہے۔ تمام متعلقہ ادارے 30 دسمبر تک الیکشن کمیشن کو ریکارڈ بھجوائیں گے۔

ترجمان نے مزید بتایا کہ جن امیدواروں کے کاغذات پر کوئی اعتراض نہیں آیا، آر او آفس ابتدائی طور پر انہیں کلیئر کر رہے ہیں۔ امیدواروں کی سکروٹنی کی حتمی فہرست 30 دسمبر کو آویزاں کی جائے گی۔

Latest articles

چیمپیئنز لیگ: مانچسٹر سٹی کی خراب فارم برقرار، فیینورڈ کے خلاف 3-3 سے ڈرا

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق مانچسٹر سٹی نے چیمپئنز لیگ میں...

تحریک انصاف کی قیادت نے مایوس کیا: شوکت یوسفزئی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شوکت یوسفزئی...

آرسنل کی چیمپئنز لیگ میں شاندار واپسی، اسپورٹنگ کے خلاف پانچ گول سے فتح

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آرسنل نے چیمپئنز لیگ کے اہم...

بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان نے بنگلہ دیش کو 8 وکٹ سے ہرا دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے بلائنڈ کرکٹ...

More like this