Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

روسی صدر واشنگٹن کے ساتھ بات چیت کے لیے تیار

1 minute read
AP24283746378534

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے نو منتخب امریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے ایک بار پھرخیرسگالی کے جذبات کا اظہار کرتے ہوئےان کی سیاسی ذہانت کو سراہا ہے۔

خبر رساں ایجنسی TASS نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے حوالے سے کہا ہے کہ امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک تجربہ کار اور ذہین سیاستدان ہیں جو مسائل کا حل تلاش کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

ایجنسی نے پیوٹن کے حوالے سے کہا کہ روس امریکہ کے ساتھ بات چیت کے لیے تیار ہے۔

روسی صدر نے مزید کہا کہ مجھے یقین ہے کہ صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ روس کے ساتھ ٹرمپ کے لیے مشکلات پیدا کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔

روسی صدر پیوٹن نے آستانہ کے اپنے سرکاری دورے کے دوسرے دن جمعرات کو اجتماعی سلامتی کے معاہدے کی تنظیم کے اجلاس میں شرکت کی، جہاں انہوں نے زوردیا کہ جمعرات کو ان کے ملک کی طرف سے یوکرین پر کیا جانے والا بڑا حملہ امریکی حملوں کے جواب میں تھا۔ انہوں نے کیئف میں فوجی مراکز پر اورشینک ہائپرسونک میزائل سے حملہ کرنے کی دھمکی بھی دی۔

اجلاس میں اپنی شرکت کے دوران پیوٹن نے کہا کہ ایسے ممالک کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے جو ایک محفوظ، کثیر قطبی عالمی نظام کی تعمیر کی حمایت کرتے ہیں۔

بدھ کو صدر پیوٹن دو روزہ سرکاری دورے پر قازقستان کے دارالحکومت آستانہ پہنچے تھے۔

Tags: تجربہ کار خیرسگالی کے جذبات ذہین سیاستدان ڈونلڈ ٹرمپ روسی صدر ولادی میر پیوٹن مسائل کا حل نو منتخب امریکی ہم منصب

Post navigation

Previous: محسن نقوی آئی سی سی کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے دبئی روانہ
Next: یورپا لیگ:مانچسٹر یونائیٹڈ کی نئے کوچ روبن اموریم کی قیادت میں پہلی فتح

Global energy crisis Work from home and reduce air travel, IEA's emergency recommendationsGlobal energy crisis Work from home and reduce air travel, IEA's emergency recommendationsGlobal energy cr
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

عالمی توانائی بحران: گھر سے کام کریں اور فضائی سفر کم کریں، آیٔ ای اے کی ہنگامی تجاویز

The risk of war in the Gulf has increased Iran's zero-restraint threat, America's $16 billion arms package
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

خلیج میں جنگ کا خطرہ بڑھ گیا: ایران کی زیرو ریسٹرینٹ دھمکی، امریکا کا 16 ارب ڈالر اسلحہ پیکج

US-Israeli attack, Iranian military spokesman martyred, Iran's powerful response, claims to have targeted the latest F-35
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکا-اسرائیل حملہ، ایرانی فوجی ترجمان شہید،ایران کا طاقتور جواب،جدید ایف-35 نشانہ بنانے کا دعویٰ

یہ بھی پڑہیے

PSL opening ceremony canceled, matches will be held without fans: Mohsin Naqvi-PCB
  • کھیل

پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب منسوخ، میچز بغیر شائقین کے ہوں گے: محسن نقوی

Strait of Hormuz crisis A major threat of inflation and economic pressure for Pakistan
  • Top News
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

آبنائے ہرمز کا بحران: پاکستان کیلئے مہنگائی اور معاشی دباؤ کا بڑا خطرہ

The risk of war in the Gulf has increased Iran's zero-restraint threat, America's $16 billion arms package
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

خلیج میں جنگ کا خطرہ بڑھ گیا: ایران کی زیرو ریسٹرینٹ دھمکی، امریکا کا 16 ارب ڈالر اسلحہ پیکج

Calendar

March 2026
MTWTFSS
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031 
« Feb    

Top News

Global energy crisis Work from home and reduce air travel, IEA's emergency recommendationsGlobal energy crisis Work from home and reduce air travel, IEA's emergency recommendationsGlobal energy cr
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

عالمی توانائی بحران: گھر سے کام کریں اور فضائی سفر کم کریں، آیٔ ای اے کی ہنگامی تجاویز

Strait of Hormuz crisis A major threat of inflation and economic pressure for Pakistan
  • Top News
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

آبنائے ہرمز کا بحران: پاکستان کیلئے مہنگائی اور معاشی دباؤ کا بڑا خطرہ

The risk of war in the Gulf has increased Iran's zero-restraint threat, America's $16 billion arms package
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

خلیج میں جنگ کا خطرہ بڑھ گیا: ایران کی زیرو ریسٹرینٹ دھمکی، امریکا کا 16 ارب ڈالر اسلحہ پیکج

US-Israeli attack, Iranian military spokesman martyred, Iran's powerful response, claims to have targeted the latest F-35
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکا-اسرائیل حملہ، ایرانی فوجی ترجمان شہید،ایران کا طاقتور جواب،جدید ایف-35 نشانہ بنانے کا دعویٰ

Iranian attacks affect 17% of Qatar's LNG capacity, costing billions of dollars, putting global supply at risk
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایرانی حملوں سے قطر کی 17٪ ایل این جی صلاحیت متاثر، اربوں ڈالر کا نقصان، عالمی سپلائی خطرے میں

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.