Wednesday, November 27, 2024
Homeکھیلکرکٹٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024: روہت شرما ٹیم کی قیادت کریں...

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024: روہت شرما ٹیم کی قیادت کریں گے

Published on

spot_img

آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے فائنل میں ہندوستان کی قیادت کرنے والے روہت شرما کیریبین جزائر اور امریکہ میں ہونے والے T20 ورلڈ کپ کے تازہ ترین ایڈیشن میں ٹیم کی قیادت کریں گے۔

بی سی سی آئی کے سکریٹری جے شاہ نے تصدیق کی کہ روہت شرما T20 ٹیم کی قیادت کریں گے اور ایونٹ میں ہندوستان کی کارکردگی کے بارے میں روہت شرما پہ اعتماد کا اظہار کیا۔

جے شاہ نے راجکوٹ کے نرنجن شاہ اسٹیڈیم میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم 2023 کے ون ڈے ورلڈ کپ کا فائنل ہار گئے ہوں لیکن ہم نے وہاں لگاتار 10 میچ جیت کر سب کےدل جیت لیے۔

انہوں نے مزید کہا مجھے یقین ہے کہ ہندوستان روہت شرما کی کپتانی میں 2024 کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت لے گا۔
روہت نے 2022 میں آسٹریلیا میں T20 ورلڈ کپ کے آخری ایڈیشن کے اختتام کے بعد سے صرف تین T20 کھیلے ہیں خاص طور پر افغانستان سیریز کے آخری T20 فارمیٹ میں ریکارڈ پانچویں سنچری بنائی.

پانڈیا، جو روہت کی غیر موجودگی میں ہندوستانی T20 ٹیم کی قیادت کرتے تھے فی الحال ٹخنے کی چوٹ کی بحالی سے گزر رہے ہیں جس کی وجہ سے وہ 2023 کرکٹ ورلڈ کپ کے زیادہ تر میچوں سے باہر ہو گئے تھےان کو ٹیم کا نائب کپتان مقرر کر دیا گیا.

Latest articles

مختلف ممالک کا اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا خیرمقدم

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی وزیرِ اعظم کیئر اسٹارمر نے اسرائیل اور حزب اللہ...

چیمپیئنزلیگ: رابرٹ لیوینڈوسکی کا تاریخی کارنامہ، بارسلونا کی بریسٹ کو 3-0 سے شکست

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بارسلونا نے چیمپئنز لیگ کے ایک...

چیمپئنز لیگ: بائرن میونخ کی شاندار کارکردگی، پی ایس جی کو 1-0 سے شکست

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بائرن میونخ نے چیمپئنز لیگ کے...

احمد دانیال اور شاہنواز دہانی انجری کے باعث زمبابوے ون ڈے سیریز سے باہر

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے فاسٹ باؤلر احمد دانیال اور شاہنواز...

More like this