Wednesday, December 11, 2024
Homeکھیلکرکٹپاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کے چیلنج کے لیے تیار ہوں، ...

پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کے چیلنج کے لیے تیار ہوں، جیسن گلیسپی

Published on

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آسٹریلوی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے جیسن گلیسپی نے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کے چیلنج کے لیے تیار ہوں میں نے پاکستان میں کوچنگ کے حوالے سے بہت سے لوگوں سے بات کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ڈیو وٹمور سے بات چیت ہوئی ہے وہ کئی ممالک میں کوچنگ کرچکے ہیں ڈیو نے کافی معلومات دی ہیں اور اچھی نصیحت بھی کی ہے میں کسی وقت جیف لاسن کے ساتھ بھی بات کرنے کی کوشش کر رہا ہوں۔

Jason Gillespie
Jason Gillespie

جیسن کا کہنا تھاکہ سائمن ہیلمٹ گزشتہ سال پاکستان ٹیم کے ساتھ تھےانہوں نےمجھے اچھے مشورے دیے اچھی چیزیں بتائیں سائمن نے مجھے کھلاڑیوں کے بارے میں بتایا وہ کیا سوچتے ہیں یہ سب میرے لیے بہت شاندار ہے میں کھلی آنکھوں کے ساتھ جا رہا ہوں، کوئی غلطی نہیں کروں گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ سپورٹ اسٹاف میں کچھ سالوں کے دوران تبدیلیاں ہوئی ہیں لیکن آپ ویسے چلتے ہیں جیسے آپ کو بتایا جاتا ہے میری پاکستان کرکٹ بورڈ اور پاکستان میں کئی لوگوں سے بات ہوئی میری بات چیت اب تک بڑی شاندار رہی ہے۔

Jason Gillespie
Jason Gillespie

Latest articles

شاہین آفریدی نے جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں اہم سنگ میل عبور کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے تیز گیند باز شاہین شاہ آفریدی...

جارج لنڈے کی بدولت، جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 11 رنز سے ہرا دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق جارج لنڈے نے 48 رنز کی تیز رفتار...

جنوبی افریقہ کا پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق منگل کو کنگس میڈ میں پاکستان کے خلاف...

محمد سراج، ٹریوس ہیڈ کو دوسرے ٹیسٹ میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر جرمانہ عائد

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ہندوستانی تیز گیند باز محمد سراج اور آسٹریلیا...

More like this