Sunday, February 16, 2025
Homeپاکستانپی ٹی آئی کا ڈیجیٹل میڈیا سیل انٹرنیشنل ڈس انفارمیشن کا ہب...

پی ٹی آئی کا ڈیجیٹل میڈیا سیل انٹرنیشنل ڈس انفارمیشن کا ہب بنا ہوا تھا، ذرائع

Published on

پی ٹی آئی کا ڈیجیٹل میڈیا سیل انٹرنیشنل ڈس انفارمیشن کا ہب بنا ہوا تھا، ذرائع

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) قانون نافذ کرنے والے ادارو ںے شواہد کی بنیاد پر پاکستان تحریک انصاف کے اسلام آباد میں مرکزی سیکرٹریٹ میں قائم ڈیجیٹل میڈیا سیل پر چھاپہ مارا۔

ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے مرکزی دفتر میں قائم ڈیجیٹل میڈیا سیل انٹرنیشنل ڈس انفارمیشن کا ہب بنا ہوا تھا اور یہاں سے ملک دشمن ایجنسیوں کے ساتھ مل کر پاکستان مخالف پروپیگنڈا کروایا جاتا تھا۔اس جگہ سے پاکستان مخالف اور ملکی سالمیت کے خلاف پروپیگنڈا بھی چلایا جاتا تھا۔

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور رؤف حسن گرفتار

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ اُس میں براہِ راست ملوث لوگوں کو ان کے تمام آلات اور ایکوپمنٹ سمیت قانون نافذ کرنے والے اداروں نے گرفتار کر لیا ہے اور ثبوت تحویل میں لے لیے گئے ہیں۔

پی ٹی آئی کا مرکزی دفتر ڈیجیٹل دہشت گردی کا گڑھ بنا ہوا تھا یہاں سے مقامی لوگوں کو بھڑکایا جاتا تھا اور پروپیگنڈا کیمپینز چلائی جاتی تھیں۔ ایسا قانون نافذ کرنے والے اداروں کی تحویل میں پی ٹی آئی کے انٹرنیشنل سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ کی طرف سے دی جانے والی معلومات پر کیا جاتا تھا۔

Latest articles

حماس کا سب سے بہترین دوست کون ہے؟

غزہ کی سرزمین کو خریدنے کی بات کرکے، تین مراحل پر مشتمل حماس اسرائیل...

چین امریکہ کے دباؤ کے خلاف “آخر تک لڑے گا”، چینی وزیر خارجہ

اردو انٹرنیشنل چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے جمعہ کے روز کہا...

حماس نے ہفتے کو رہا ہونے والے تین اسرائیلی یرغمالیوں کے نام جاری کردیے

فلسطینی عسکریت پسند گروپ حماس نے ان تین اسرائیلی یرغمالوں کے نام جاری کر...

خیرپور، حضرت لعل شہباز قلندر کے عرس میں جانے والے زائرین کی بس کو حادثہ، 16 افراد جاں بحق، 25 زخمی

خیرپور میں قومی شاہراہ پر لاہور سے حضرت لعل شہباز قلندر کے عرس میں...

More like this