Thursday, January 9, 2025
HomeTop Newsتحریک انصاف نے میڈیا ریلیشن اور لابنگ کیلئے امریکا میں 2 نئی...

تحریک انصاف نے میڈیا ریلیشن اور لابنگ کیلئے امریکا میں 2 نئی فرمز سے معاہدہ کرلیا

Published on

تحریک انصاف نے میڈیا ریلیشن اور لابنگ کیلئے امریکا میں 2 نئی فرمز سے معاہدہ کرلیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے میڈیا ریلیشن اور لابنگ کیلئے امریکا میں دو نئی فرمز سے معاہدہ کرلیا۔

پی ٹی آئی امریکا کے رہنما عاطف خان نے تصدیق کی کہ فرمز پاکستان میں انتخابات کے مانٹیرنگ کے علاوہ امریکا اور انٹرنیشنل میڈیا سے رابطے میں رہیں گی۔

انہوں نے کہا کہ امریکی پی آر فرمز سے تین ماہ کا معاہدہ کیا گیا ہے، پی آر فرمز 10 دیگر تنظیموں کے ساتھ مل کر کام کر رہی ہیں۔

Latest articles

لاس اینجلس کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو، 26 ہزار ایکڑ رقبے پر پھیل گئی، 5 افراد ہلاک

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا کے شہر لاس اینجلس کے جنگلات میں 6 مقامات...

ایپسوچ نے آسٹن ولا ونگر جیڈن فیلوجین کو 20 ملین پاؤنڈ میں سائن کر لیا

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ایپسوچ ٹاؤن نے آسٹن ولا کے...

غزہ میں جنگ بندی کے بہت قریب ہیں: امریکی وزیر خارجہ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے تصدیق کی ہے کہ...

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان، 393 پوائنٹس کی کمی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی مندی کا رجحان ہے،...

More like this