Saturday, January 4, 2025
Homeالیکشن 2024تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی مل کر وفاق میں حکومت بنائے, ہم...

تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی مل کر وفاق میں حکومت بنائے, ہم مبارک باد دیں گے, سعد رفیق

Published on

تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی مل کر وفاق میں حکومت بنائے, ہم مبارک باد دیں گے, سعد رفیق

اردو انٹرنیشنل ( مانیٹرنگ ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے (ٹویٹر) X پر اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار اور پیپلزپارٹی مل کر مرکز میں حکومت بنالیں، ہم ان کو مبارک باد دیں گے.

خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ موجودہ قومی اسمبلی میں کسی کے پاس قطعی اکثریت نہیں. وفاقی حکومت کی تشکیل صرف مسلم لیگ (ن) کی نہیں بلکہ تمام پارٹیوں کی مشترکہ زمہ داری ہے.

تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی مل کر وفاق میں حکومت بنائے, ہم مبارک باد دیں گے, سعد رفیق

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کو کانٹوں کا یہ تاج سر پر سجانے کا کوئی شوق نہیں ہے۔

Latest articles

دوسرا ٹیسٹ: جنوبی افریقہ 615 پر آؤٹ، پاکستان نے3 وکٹ پر 64 رنز بنالیے

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق نیو لینڈز میں کھیلے جانے والے آخری ٹیسٹ...

یورپی یونین شام میں نئے ’اسلامی ڈھانچے‘ کو معاونت فراہم نہیں کرے گا، جرمنی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) فرانس اور جرمنی کے وزرائے خارجہ نے شام کے درالحکومت...

ڈونلڈ ٹرمپ کو حلف لینے سے قبل ’ہش منی کیس‘ میں سزا سنائے جانے کا امکان

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 20 جنوری کو...

عالمی بینک پاکستان کو 10 سال میں 20 ارب ڈالر قرض دے گا: ذرائع وزارت اقتصادی امور

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت اقتصادی امور کے ذرائع کا کہنا ہے کہ عالمی...

More like this