Wednesday, November 27, 2024
Homeپاکستانپی ٹی آئی ججز تقرری کمیشن کا حصہ بننے کے لئے تیار

پی ٹی آئی ججز تقرری کمیشن کا حصہ بننے کے لئے تیار

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف نے  باضابطہ طور پر ججز تقرری کے کمیشن کاحصہ بننےکا فیصلہ کرلیا۔

ذرائع کے مطابق  پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے خصوصی اجلاس میں کمیشن کیلئے پارلیمان سے ارکان نامزد کرنے پراتفاق کیا گیا ہے۔

 اجلاس میں کہا گیا کہ سیاسی کمیٹی کے فیصلے کو توثیق کیلئے کور کمیٹی اور حتمی منظوری کیلئے بانی پی ٹی آئی کوبھیجاجائے گا، کمیشن میں حزبِ اختلاف کی نمائندگی کیلئے 2 ناموں کا اعلان بانی پی ٹی آئی کی منظوری کے بعد ہوگا۔

دوسری جانب نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے پروگرام’  نیا پاکستان‘ میں بات چیت کرتے ہوئے  پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص نے کہا کہ پی ٹی آئی لیگل کمیٹی کے سربراہ سلمان اکرم  ہیں، وہ کسے لیگل ٹیم میں رکھتے ہیں، کس کو نہیں رکھتے، اس پر کسی کو کیا اعتراض ہے؟

انہوں نے مزید کہا کہ فیصل چوہدری قابل احترام ہیں مگر انہیں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے کسی کیس میں وکیل نہیں رکھا گیا، بانی پی ٹی آئی کہہ چکے ہیں کہ ان کے خاندان سے کوئی بھی سیاست میں شامل نہیں ہوگا۔

Latest articles

کرم میں کشیدگی برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق، 21 زخمی، مجموعی ہلاکتیں 99 تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کردہ 7 روزہ جنگ...

پی سی بی نے پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے سیریز ملتوی کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے...

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر تبادلہ خیال کے لیے بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان...

More like this