Saturday, January 11, 2025
HomeTop Newsصوبائی وزیر کھیل فیصل ایوب کھوکھر نے مریدکے میں فٹبال اسٹیڈیم کا...

صوبائی وزیر کھیل فیصل ایوب کھوکھر نے مریدکے میں فٹبال اسٹیڈیم کا افتتاح کردیا

Published on

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر کھیل فیصل ایوب کھوکھر نے مریدکے میں رانا تنویر حسین فٹبال سٹیڈیم کا باقاعدہ افتتاح کردیا۔

فٹبال سٹیڈیم کے افتتاح کے موقع پر ڈپٹی کمشنر شیخوپوره، اسسٹنٹ کمشنر، ڈی او سپورٹس، ضلعی افسران سمیت کھلاڑیوں کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر کھیل فیصل ایوب کھوکھر کا کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز صوبہ بھر میں کھیلوں کے فروغ کے لیے بھرپور اقدامات کر رہی ہیں، کھیل کھلاڑیوں کی مخفی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے میں معاون ثابت ہوتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ جہاں کھیلوں کے گراؤنڈ آباد رہتے ہیں وہاں کے ہسپتال ہمیشہ ویران ہوتے ہیں، “کھیلتا پنجاب” پروگرام سموگ کے پیش نظر روکا گیا ہے عنقریب ڈوثرنل مقابلوں کا آغاز ہوگا۔

Latest articles

آئی سی سی سیکرٹریٹ رواں ماہ پاکستان میں کام شروع کر دے گا،ذرائع

اردوانٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق، ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ پہلا وفد گزشتہ...

پیٹ کمنز کی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت مشکوک

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے کپتان، پیٹ کمنز کو بارڈر-گواسکر سیریز...

احمد شہزاد نے ریٹائرمنٹ کے باوجود پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹ کیلئے رجسٹریشن کرادی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سے ریٹائرمنٹ...

4 سال بعد یورپ کے لیے پہلی پرواز، قومی ایئرلائن کا تشخص بحال کردیا، وزیر اعظم

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) تقریباً ساڑھے 4 برس بعد یورپ کے لیے اپنا فضائی...

More like this