Saturday, March 1, 2025
Homeپاکستانوزیراعظم شہباز شریف کی ولادیمیر پیوٹن کو دوبارہ روس کا صدر منتخب...

وزیراعظم شہباز شریف کی ولادیمیر پیوٹن کو دوبارہ روس کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

Published on

وزیراعظم شہباز شریف کی ولادیمیر پیوٹن کو دوبارہ روس کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

اردو انٹرنیشنل ( مانیٹرنگ ڈیسک) تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ولادیمیر پیوٹن کو روس کا دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔

سوشل میڈیا سائٹ (‌ٹویٹر) X پر جاری بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے لکھا کہ ولادیمیر پیوٹن کو روس کا دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان اور روس کے درمیان تعلقات مزید مستحکم کرنے کے لیے پیوٹن کیساتھ مل کر کام کرنے کا منتظر ہوں۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز صدر ولادیمیر پیوٹن نے روس کے صدارتی انتخابات میں ریکارڈ 88 فیصد ووٹوں کے ساتھ کامیابی حاصل کی تھی.

روسی میڈیا کے مطابق پیوٹن 1999 سے روس پر حکمرانی کر رہے ہیں اور موجودہ الیکشن میں کامیابی کے بعد وہ مزید 6 سال حکمران رہیں گے ۔

Latest articles

غزہ کے حوالے سے مذاکرات مثبت سمت میں جارہے ہیں ، صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں برطانوی وزیر اعظم کیئر سٹارمر کے...

صدر ٹرمپ اور زیلنسکی کی وائٹ ہاؤس میں ملاقات، معدنیات کے معاہدے پر دستخط متوقع

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج وائٹ ہاؤس میں...

پی آئی اے کے زوال کی بنیادی وجہ اوپن سکائی پالیسی ہے، فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی رپورٹ

پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی سحر کامران کی سربراہی میں...

امریکی شہریت کی قیمت مقرر، ٹرمپ نے گولڈ کارڈ اسکیم متعارف کروادی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ میں غیر ملکی...

More like this