Wednesday, November 27, 2024
HomeTop Newsملک وقوم کے لئے ذوالفقار علی بھٹو کی خدمات کو خراج عقیدت...

ملک وقوم کے لئے ذوالفقار علی بھٹو کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں،وزیر اعظم

Published on

spot_img

ملک وقوم کے لئے ذوالفقار علی بھٹو کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں،وزیر اعظم

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم ملک وقوم کے لئے ذوالفقار علی بھٹو کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔

جمعرات کو ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ 4 اپریل 1979 کو وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کو ایک غیر شفاف عدالتی کارروائی کے ذریعے پھانسی کی سزا سنائی گئی تھی ۔44 سال بعد سپریم کورٹ نے اس تاریخی غلطی کا ازالہ کیا لیکن ذوالفقار علی بھٹو کے اہل خانہ اور کارکنوں کے لئے اس ناقابل تلافی نقصان کا ازالہ محض آنسو اور نہ ختم ہونے والا افسوس ہے۔

انہوں نے کہاکہ ہم ذوالفقار علی بھٹو کی ملک وقوم کے لئے خدمات کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کی مغفرت اور تمام وابستگان کے لئے صبر کی دعا کرتے ہیں۔

Latest articles

کرم میں کشیدگی برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق، 21 زخمی، مجموعی ہلاکتیں 99 تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کردہ 7 روزہ جنگ...

پی سی بی نے پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے سیریز ملتوی کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے...

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر تبادلہ خیال کے لیے بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان...

More like this