Tuesday, October 15, 2024
Homeپاکستانوزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا شہزادہ عبداللہ بن خالد بن ترکی...

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا شہزادہ عبداللہ بن خالد بن ترکی آلسعود کی وفات پر افسوس کا اظہار

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا شہزادہ عبداللہ بن خالد بن ترکی آلسعود کی وفات پر افسوس کا اظہار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے شہزادہ عبداللہ بن خالد بن ترکی بن عبدالعزیز بن ترکی آلسعود کی وفات پر سعودی فرمانروا، خادم الحرمین شریفین سلمان بن عبد العزیز آلسعود اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آلسعود سے افسوس کا اظہار کیا.

وزیرِ اعظم نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں میری تمام تر ہمدردیاں سعودی شاہی خاندان اور سعودی عوام کے ساتھ ہیں.

وزیرِاعظم شہباز شریف نے مزید کہا کہ اللہ تعالی مرحوم شہزادہ عبداللہ بن خالد بن ترکی بن عبدالعزیز بن ترکی آلسعود کو جوارِ رحمت میں جگہ دے اور اہلِ خانہ کو صبر جمیل عطا کرے.

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا شہزادہ عبداللہ بن خالد بن ترکی آلسعود کی وفات پر افسوس کا اظہار

RELATED ARTICLES

Most Popular

Recent Comments