Friday, October 4, 2024
Homeپاکستانصدر مملکت کا دورہ گوادر،ترقیاتی منصوبوں سے متعلق اجلاس کی صدارت کرینگے

صدر مملکت کا دورہ گوادر،ترقیاتی منصوبوں سے متعلق اجلاس کی صدارت کرینگے

صدر مملکت کا دورہ گوادر،ترقیاتی منصوبوں سے متعلق اجلاس کی صدارت کرینگے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) صدر مملکت آصف علی زرادری آج ایک روزہ دورے پر گوادر پہنچیں گے .

صدرمملکت آصف علی زرداری گوادر میں امن وامان ،ترقیاتی منصوبوں سے متعلق اجلاس کی صدارت کرینگے .

صدرپاکستان کو امن وامان اور ترقیاتی منصوبوں سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی جائے گی .

وزیراعلی بلوچستان میر سرفرازبگٹی اور گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل صدرمملکت کا استقبال کرینگے .

وزیراعلی بلوچستان کے ہمراہ صوبائی وزراء سمیت اعلیٰ حکام بھی موجود ہونگے.

صدرمملکت پیپلز پارٹی کے رہنماؤں اور قبائلی عمائدین سے بھی ملاقاتیں کرینگے۔

RELATED ARTICLES

Most Popular

Recent Comments