Tuesday, November 26, 2024
Homeپاکستانبیلاروس کے صدر آج پاکستان پہنچیں گے

بیلاروس کے صدر آج پاکستان پہنچیں گے

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو آج اسلام آباد پہنچیں گے، بیلاروس کا 68 رکنی وفد اتوار کو اسلام آباد پہنچا تھا۔

وفد میں بیلا روس کے وزیر خارجہ سمیت توانائی، صنعت، عدل و انصاف، مواصلات، قدرتی وسائل کے وزراء، چیئرمین ملٹری انڈسٹری کمیٹی اور 43 بڑی کاروباری شخصیات شامل ہیں۔

محسن نقوی کا کہنا تھا کہ وفد کو اسلام آباد آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں، پاکستان کے حکومت، عوام بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو کی آمد کے منتظر ہیں۔

بیلاروس کے صدر کا دورہ دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے میں انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔

پاکستان بیلاروس کے ساتھ تعلقات کو مختلف شعبوں میں آگے بڑھانے کا خواہاں ہے، دورے سے دونوں ممالک کے درمیان صنعت، تجارت، مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ ملے گا۔

Latest articles

کرم میں کشیدگی برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق، 21 زخمی، مجموعی ہلاکتیں 99 تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کردہ 7 روزہ جنگ...

پی سی بی نے پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے سیریز ملتوی کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے...

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر تبادلہ خیال کے لیے بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان...

More like this