Tuesday, February 11, 2025
HomeTop Newsصدر عارف علوی کا پاک فوج کے شہداء کے لواحقین سے ٹیلی...

صدر عارف علوی کا پاک فوج کے شہداء کے لواحقین سے ٹیلی فون پر اظہارِ تعزیت

Published on

(ایوان صدر) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا پاک فوج کے شہداء کے لواحقین سے ٹیلی فون پر اظہارِ تعزیت

صدر مملکت نے 18 اور 16 اکتوبر کو شمالی اور جنوبی وزیرستان میں شہید ہونے والے پاک فوج کے جوانوں کے اہل خانہ سے فون پر گفتگو کی

صدر مملکت کا سپاہی عبد الحمید ، لانس نائیک تبسم الحق اور سپاہی نعیم اختر کو خراج عقیدت

صدر مملکت نے لانس نائیک وارث خان اور سپاہی ساجد عظیم کو بھی ورثاء کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو میں خراج عقیدت پیش کیا

صدر مملکت نے شہداء کی وطن کیلئے خدمات ، جان کا نذرانہ پیش کرنے پر قوم کی جانب سے سلام پیش کیا

صدر مملکت کا اہل خانہ کے ساتھ اظہار ہمدردی ، شہداء کیلئے صبر جمیل کی دعا

Latest articles

کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم کا افتتاح کر دیا گیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق چیمپیئنز ٹرافی 2025، جو 19 فروری سے 9...

حارث رؤف کی جگہ عاکف جاوید پاکستانی اسکواڈ میں شامل

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز عاکف جاوید...

پی سی بی چیئرمین محسن نقوی کا نیشنل اسٹیڈیم کے 700 کارکنوں کے اعزاز میں ظہرانہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین...

گوگل میپس نے ’خلیجِ میکسیکو‘ کا نام بدل کر’خلیجِ امریکا‘ کر دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے امریکی...

More like this