Wednesday, November 27, 2024
Homeپاکستاناسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز، انڈیکس 74 ہزار کی حد...

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز، انڈیکس 74 ہزار کی حد عبور کرگیا

Published on

spot_img

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز، انڈیکس 74 ہزار کی حد عبور کرگیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت آغاز ہوا۔

آج کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا اور 100 انڈیکس میں 430 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس سے انڈیکس 74 ہزار سے تجاوز کرگیا۔

400 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے بعد انڈیکس 74229 پر جا پہنچا۔

دوسری جانب انٹربینک میں کاروبار کے دوران اب تک ڈالر 10 پیسے مہنگا ہوکر 278.30 کا ہوگیا ہے جب کہ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 278.20 روپے پر بند ہوا تھا۔

Latest articles

کرم میں کشیدگی برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق، 21 زخمی، مجموعی ہلاکتیں 99 تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کردہ 7 روزہ جنگ...

پی سی بی نے پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے سیریز ملتوی کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے...

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر تبادلہ خیال کے لیے بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان...

More like this