Wednesday, February 12, 2025
Homeبین الاقوامینیپال میں طیارے کو حادثہ ،18 افراد ہلاک:حکام

نیپال میں طیارے کو حادثہ ،18 افراد ہلاک:حکام

Published on

نیپال میں طیارے کو حادثہ ،18 افراد ہلاک:حکام

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) نیپالی حکام نے بتایا کہ بدھ کو نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو سے اڑان بھرتے وقت ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا اور اس میں آگ لگنے سے کم از کم 18 افراد ہلاک ہو گئے۔

حکام نے بتایا کہ طیارہ عملے کے 2 ارکان اور 17 تکنیکی ماہرین کو دوسرے طیارے کی مرمت کے لیے پوکھرا شہر لے جا رہا تھا۔

کھٹمنڈو کے تریبھون انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے ترجمان تیج بہادر پوڈیال نے کہا، “صرف ظیارے کے پائلٹ کو زندہ بچا لیا گیا اور وہ ایک ہسپتال میں زیر علاج ہے۔”

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں گہرا سیاہ دھواں آسمان کی طرف اٹھتے ہوئے دکھایا گیا۔ویڈیو میں جہاز کو رن وے سے تھوڑا اوپر اڑتے ہوئے اور پھر کریش ہونے سے پہلے جھکتے ہوئے دیکھا گیا ہے.

دیگر مناظر میں امدادی کارکنوں کو سرسبز و شاداب کھیتوں میں پھیلے ہوائی جہاز کی جلی ہوئی باقیات کے آس پاس امدادی کاروائیاں کرتے دیکھا جاسکتا ہے.

Latest articles

عمران خان نے آج آرمی چیف کو تیسرا خط لکھ دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین کے...

بانی پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکال دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے شیر افضل مروت...

ترک صدر کی ایڈوانس ٹیم پاکستان پہنچ گئی، رجب طیب اردوان آج رات پہنچیں گے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان آج 2 روزہ دورے...

حلفاً کہتا ہوں میں 9 مئی کیسز میں بے قصور ہوں، شاہ محمود قریشی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود...

More like this