Wednesday, November 27, 2024
Homeکھیلپاکستان فٹبال فیڈریشن نے 96اضلاع میں کلبز سکروٹنی کا عمل مکمل کرلیا

پاکستان فٹبال فیڈریشن نے 96اضلاع میں کلبز سکروٹنی کا عمل مکمل کرلیا

Published on

spot_img

پاکستان فٹبال فیڈریشن کے انتخابات کی جانب ایک اور قدم بڑھاتے ہوئے 96اضلاع میں کلبز سکروٹنی کا عمل مکمل کرلیا گیا،آل پاکستان ڈسٹرکٹ چیمپئن شپ کے تحت 6اور 7جنوری کو 13اضلاع کے مختلف وینوز پر 158میچ کھیلے گئے،کسی ایک ہفتے میں کھیلے جانے والے میچز کی یہ سب سے بڑی تعداد ہے،ابھی تک 1579مقابلوں کا انعقاد کیا جاچکا ہے۔

یاد رہے کہ پی ایف ایف الیکشن میں ووٹنگ رائٹس کیلئے فزیکل سکروٹنی کا عمل پہلے راﺅنڈ کے میچز میں مکمل کیا جارہا ہے،رواں ہفتے 13اور 14جنوری کو ڈیرہ بگٹی،درکھان،گجرات،جعفر آباد،جھل مگسی،کراچی ساﺅتھ،کشمور،شیخوپورہ،خیبر، کوہلو، لاہور، مظفرگڑھ،نصیر آباد اور پشاور میں آل پاکستان ڈسٹرکٹ چیمپئن شپ کے مقابلے ہوں گے،142اضلاع میں سے 100میں سکروٹنی کا عمل مکمل ہونے سے ایک اہم سنگ میل عبور ہوگا۔

Pakistan football federation completed scrutiny in 96 districts.
Pakistan football federation completed scrutiny in 96 districts.

Latest articles

بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان نے بنگلہ دیش کو 8 وکٹ سے ہرا دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے بلائنڈ کرکٹ...

اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا آغاز ہوگیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا آغاز...

گلوبل سپر لیگ: گیانا ایمیزون واریئرز نے لاہور قلندرز کو شکست دے دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق گلوبل سپر لیگ کے افتتاحی میچ میں...

آسٹریلیا کا بھارت کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے 13 رکنی اسکواڈ برقرار رکھنے کا فیصلہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کوچ اور سلیکٹر اینڈریو میکڈونلڈ نے تصدیق کی...

More like this