Monday, February 17, 2025
Homeکھیلفٹ بالپی ایف ایف نے ساف انڈر 17 چیمپئن شپ کیلئے ممکنہ...

پی ایف ایف نے ساف انڈر 17 چیمپئن شپ کیلئے ممکنہ اسکواڈ کا اعلان کر دیا

Published on

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پی ایف ایف نے ساف انڈر 17 چیمپئن شپ 2024 کیلئے ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا ۔

ساف انڈر17چیمپئن شپ 20 سے 30 ستمبر تک تھمپو میں کھیلی جائے گی ، سجاد محمود ہیڈ کوچ جبکہ حسن بلوچ انکے معاون ہونگے ۔ قومی ٹیم اپنی مہم کا آغاز نیپال کےخلاف 21 ستمبر کو کریگی۔ اس کے بعد قومی ٹیم کے میچز 23 ستمبر کو میزبان بھوٹان اور 25 ستمبر کو سری لنکا کے خلاف شیڈولڈ ہیں ۔

قومی اسکواڈ میں مڈ فیلڈرز کے طور پر عبدالصمد، محمد فراز، فرہاد،ہارون رشید، حکمت اللہ، خبیب خان، ایم شہاب احمد اور محمد خان شامل ، ڈیفینڈرز میں عبدالرحمان،محمد حسنین سلیم، نجیم خان، سمیر احمد، عبید اللہ خان، ماجد علی، سید محمد عابس رضا اور عمر جاوید شامل، فارورڈز میں عبدالغنی،شاہرف خان، حسنین ولی رضا، سبحان کریم، محمد طلحہ خان اور سید کبیر علی شاہ شامل اور گول کیپر عادل علی خان، بالاچ خان، کاشف اور غلام عباس شامل ۔

Latest articles

پریمیئر لیگ ، ٹوٹنہم کی مانچسٹر یونائیٹڈ کو 1-0 سے شکست

ٹوٹنہم ہاٹسپر نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 1-0 سے شکست دے کر پریمیئر لیگ میں...

عراق کے پانچ بینکوں پر امریکی ڈالر میں لین دین پر پابندی عائد کردی گئی

عراق کے مرکزی بینک نے مزید پانچ مقامی بینکوں پر امریکی ڈالر میں لین...

پابندیاں ختم، امریکہ کی جانب سے اسرائیل کو تباہ کن اسلحے کی کھیپ موصول

امریکہ نے اسرائیل کو بھاری ہتھیاروں کی ایک اور کھیپ فراہم کر دی ہے،...

ایران کے جوہری عزائم اور مشرق وسطیٰ میں اثر و رسوخ ختم کرنے کیلئے پرعزم ہیں، نیتن یاہو

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے امریکی سیکریٹری خارجہ...

More like this