Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • پاکستان

پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے فی لیٹر کمی کا امکان

1 minute read
پٹرول سستا، حکومت نے پٹرولیم قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے فی لیٹر کمی کا امکان

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پیٹرول کی قیمتوں میں 13 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمتوں میں 8 سے 9.50 روپے فی لیٹر تک کی کمی متوقع ہے.

وزارت توانائی کے سینئر حکام نے دی نیوز کو بتایا کہ ابتدائی تخمینوں کے مطابق، 16 مئی 2024 سے پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 8سے 9.50 روپے فی لیٹر کی کمی ہوگی، کیونکہ ایران-اسرائیل کے میزائل حملوں کے بعد مشرق وسطیٰ میں استحکام واپس آنے اور بحیرہ احمر میں کشیدگی میں کمی کے بعد عالمی قیمتیں بڑے پیمانے پر گر گئی ہیں۔

رواں مہینے میں یہ لگاتار دوسری ریلیف ہوگی۔ یکم مئی 2024 سے حکام نے موٹر اسپرٹ (ایم ایس) کی قیمت 5.45 روپے فی لیٹر کم کر کے 293.94 روپے فی لیٹر سے کم کر کے 288.49 روپے فی لیٹر کر دی تھی۔

اسی طرح ڈیزل کی قیمت بھی یکم مئی سے 8.42 روپے فی لیٹر کم ہو کر 290.38 روپے سے کم ہو کر 281.96 روپے ہو گئی۔

مذکورہ ریلیف ابتدائی تخمینوں کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں POL مصنوعات کی گزشتہ 10 دنوں کی تجارت کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔ تاہم، اگلے دو دنوں میں ریلیف کے بارے میں تخمینہ جات مزید پختہ ہو جائیں گے، جو وزیر اعظم کی منظوری کے بعد 16 مئی 2024 سے لاگو ہوں گے۔

اس سے ملک میں مہنگائی کو کم کرنے میں مزید مدد ملے گی جو پہلے ہی کم ہو رہی ہے۔ 9 مئی 2024 کو ختم ہونے والے ہفتے کے لیے حساس قیمتوں کے اشاریہ (SPI) کی بنیاد پر افراط زر کی شرح میں 1.39 فیصد کمی واقع ہوئی ہے جس کی وجہ پیاز (19.22 فیصد)، چکن (18.83 فیصد)، گندم کے آٹے (4 فیصد) کی قیمتوں میں کمی ہے۔ ایل پی جی (3.67 فیصد)، کیلے (2.32 فیصد)، لہسن (1.44 فیصد)، چاول باسمتی ٹوٹے ہوئے (0.75 فیصد)، سرسوں کا تیل اور چینی (0.48 فیصد۔ پی او ایل کی مصنوعات میں آنے والا ریلیف ٹرانسپورٹیشن لاگت کے طور پر مہنگائی کو مزید کم کرے گا۔ تمام سبزیوں اور کچن کی اشیاء میں مزید کمی آئے گی۔

عالمی سطح پر، پیٹرول کی قیمت $6.32 فی بیرل کم ہوکر $99.93 ہوگئی ہے، جو مارکیٹ میں مثبت تبدیلی کو ظاہر کرتی ہے۔ متعلقہ حکومتی اور صنعتی ذرائع نے بتایا کہ 16 مئی سے پاکستان کی ریفائنریز اور آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو امید تھی کہ پی او ایل کی قیمتوں میں بڑے پیمانے پر کمی اور گزشتہ 10 دنوں میں ایران سے اسمگل شدہ پی او ایل مصنوعات کی آمد روکنے کے باعث پیٹرولیم مصنوعات کی کھپت میں اضافہ ہوگا۔ .

Tags: پٹرول پٹرولیم مصنوعات تیل کی قیمتوں میں کمی وزارت توانائی

Post navigation

Previous: آزاد جموں و کشمیر حکومت اور جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے درمیان مذاکرات کامیاب
Next: بجٹ تجاویز پر غور، آئی ایم ایف مشن مذاکرات کیلئے وزارتِ خزانہ پہنچ گیا

Strait of Hormuz crisis A major threat of inflation and economic pressure for Pakistan
  • Top News
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

آبنائے ہرمز کا بحران: پاکستان کیلئے مہنگائی اور معاشی دباؤ کا بڑا خطرہ

Zero tolerance against terrorism Army Chief Asim Munir's decisive announcement
  • Top News
  • پاکستان

دہشتگردی کے خلاف زیرو ٹالرنس: آرمی چیف عاصم منیر کا فیصلہ کن اعلان

Peshawar High Court decision POR and ACC cards ineffective, orders return of Afghan citizens
  • Afghanistan
  • Top News
  • پاکستان

پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ:پی او آر اور اے سی سی کارڈ غیر مؤثر، افغان شہریوں کی واپسی کا حکم

یہ بھی پڑہیے

Global energy crisis Work from home and reduce air travel, IEA's emergency recommendationsGlobal energy crisis Work from home and reduce air travel, IEA's emergency recommendationsGlobal energy cr
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

عالمی توانائی بحران: گھر سے کام کریں اور فضائی سفر کم کریں، آیٔ ای اے کی ہنگامی تجاویز

PSL opening ceremony canceled, matches will be held without fans: Mohsin Naqvi-PCB
  • کھیل

پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب منسوخ، میچز بغیر شائقین کے ہوں گے: محسن نقوی

Strait of Hormuz crisis A major threat of inflation and economic pressure for Pakistan
  • Top News
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

آبنائے ہرمز کا بحران: پاکستان کیلئے مہنگائی اور معاشی دباؤ کا بڑا خطرہ

The risk of war in the Gulf has increased Iran's zero-restraint threat, America's $16 billion arms package
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

خلیج میں جنگ کا خطرہ بڑھ گیا: ایران کی زیرو ریسٹرینٹ دھمکی، امریکا کا 16 ارب ڈالر اسلحہ پیکج

Calendar

March 2026
MTWTFSS
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031 
« Feb    

Top News

Global energy crisis Work from home and reduce air travel, IEA's emergency recommendationsGlobal energy crisis Work from home and reduce air travel, IEA's emergency recommendationsGlobal energy cr
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

عالمی توانائی بحران: گھر سے کام کریں اور فضائی سفر کم کریں، آیٔ ای اے کی ہنگامی تجاویز

Strait of Hormuz crisis A major threat of inflation and economic pressure for Pakistan
  • Top News
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

آبنائے ہرمز کا بحران: پاکستان کیلئے مہنگائی اور معاشی دباؤ کا بڑا خطرہ

The risk of war in the Gulf has increased Iran's zero-restraint threat, America's $16 billion arms package
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

خلیج میں جنگ کا خطرہ بڑھ گیا: ایران کی زیرو ریسٹرینٹ دھمکی، امریکا کا 16 ارب ڈالر اسلحہ پیکج

US-Israeli attack, Iranian military spokesman martyred, Iran's powerful response, claims to have targeted the latest F-35
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکا-اسرائیل حملہ، ایرانی فوجی ترجمان شہید،ایران کا طاقتور جواب،جدید ایف-35 نشانہ بنانے کا دعویٰ

Iranian attacks affect 17% of Qatar's LNG capacity, costing billions of dollars, putting global supply at risk
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایرانی حملوں سے قطر کی 17٪ ایل این جی صلاحیت متاثر، اربوں ڈالر کا نقصان، عالمی سپلائی خطرے میں

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.