Sunday, January 5, 2025
HomeTop Newsپشاور: TTP محسن قادر گروپ کا اہم دہشت گرد کمانڈر پولیس...

پشاور: TTP محسن قادر گروپ کا اہم دہشت گرد کمانڈر پولیس مقابلے میں ہلاک

Published on

پشاور: TTP محسن قادر گروپ کا اہم دہشت گرد کمانڈر پولیس مقابلے میں ہلاک

تحریک طالبان پاکستان ، محسن قادر گروپ کا سرغنہ اہم دہشت گرد کمانڈر محسن قادر پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگیا.

آئی جی پولیس خیبر پختونخوا اختر حیات کا کہنا ہے کہ اہم دہشت گرد کمانڈر کا خاتمہ مردان پولیس کی بڑی کامیابی ہے۔

آئی جی پولیس خیبر پختونخوا کا مردان کاٹلنگ میں پولیس مقابلے میں شہید اور زخمی ہونے والے افسران کو خراج تحسین۔

واضح رہے کہ اس واقعہ میں ایس پی رورل مردان اعجاز خان شہید جبکہ ڈی ایس پی سمیت تین اہلکار زخمی ہوئے۔

پولیس ترجمان کے مطابق ایس پی رورل اعجاز خان نے دہشت گردوں کے خلاف مردانہ وار لڑکر جام شہادت نوش کیا۔

ترجمان خیبر پختونخوا پولیس کے مطابق پولیس کی جوابی کارروائی میں اہم دہشت گرد کمانڈر محسن قادر اور نائب عباس جہنم واصل۔

آئی جی پولیس اختر حیات کا کہنا ہے کہ مٹی کے دفاع اور قوم کی حفاظت کے لیے جانیں قربان کرنے والے پوری قوم کے محسن ہیں،پولیس شہداءکا جذبہ ، حوصلہ اور فرض شناسی پوری فورس کے لیے مشعل راہ ہے۔

آئی جی پی خیبر پختونخوا نے کہا کہ پولیس فورس شہدا کی قربانی اور جذبے کو سلام پیش کرتی ہے۔

پولیس چیف کے مطابق پولیس جوانوں کا خون رائیگاں نہیں جانے دیا جائیگا۔

انکا کہنا تھا کہ شرپسندوں کی بزدلانہ کارروائیاں پولیس فورس کے حوصلے پست نہیں کرسکتیں۔

Latest articles

محمد عباس نے ٹیسٹ کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستانی فاسٹ بولر محمد عباس نے ہفتے کو...

پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹ کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی مکمل فہرست سامنے آگئی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ہفتے...

پی ایس ایل 10 کیلئے برقرار رکھنے والے کھلاڑیوں کی فہرست جاری

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس...

جسپریت بمراہ نے بشن سنگھ بیدی کا 47 سال پرانا ٹیسٹ ریکارڈ توڑ دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ہندوستان کے اسٹینڈ ان کپتان جسپریت بمراہ نے...

More like this