Wednesday, November 27, 2024
Homeتازہ ترینپشاور پولیس نے دہشتگردوں کے بڑے حملے کو پسپا کردیا

پشاور پولیس نے دہشتگردوں کے بڑے حملے کو پسپا کردیا

Published on

spot_img

پشاور پولیس نے دہشتگردوں کے بڑے حملے کو پسپا کردیا

پشاور پولیس نے الرٹ رہتے ہوئے جدید ٹکنالوجی کے زریعے دہشتگردوں کا منصوبہ ناکام.

ایس ایس پی آپریشن کاشف آفتاب عباسی کے مطابق قبائلی ضلع خیبر اور پشاور کے باڈر ایریا پر نصیب تھرمل ویپن نے دہشگردوں کی نقل و حمل کو کنٹرول کر لیا ۔

ایس ایس پی آپریشن کا کہنا ہے کہ جمعہ خان خوڑ کے قریب شدت پسندوں کا پولیس تھانہ اور چوکی پر حملے کے لیے پوزیشن ڈھونڈ رہے تھے.

تھرمل ویپنز سے شدت پسندوں کا حملہ ناکام بنادیا گیا

ایس ایس پی آپریشنز کاشف آفتاب عباسی کے مطابق8 سے 10 شدت پسند پولیس تھانہ اور چوکی پر حملہ کرنا چاہتے تھے،تھرمل ویپنز کی مدد سے شدت پسندوں کا حملہ ناکام بنادیا گیا.

پولیس کی بروقت جوابی کارروائی سے دہشتگرد اپنا ہدف حاصل نہ کر سکے اور رات کی تاریکی میں فراد ہوگئے

ایس ایس پی آپریشنز کاشف آفتاب عباسی کے مطابق علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا گیا.

Latest articles

کرم میں کشیدگی برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق، 21 زخمی، مجموعی ہلاکتیں 99 تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کردہ 7 روزہ جنگ...

پی سی بی نے پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے سیریز ملتوی کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے...

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر تبادلہ خیال کے لیے بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان...

More like this