Tuesday, February 11, 2025
Homeپاکستانپشاور ہائی کورٹ نے علی امین گنڈا پور کی گرفتاری روک دی

پشاور ہائی کورٹ نے علی امین گنڈا پور کی گرفتاری روک دی

Published on

پشاور ہائی کورٹ نے علی امین گنڈا پور کی گرفتاری روک دی

اردو انٹرنیشنل(مانیٹرنگ ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے نامزد وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار کرنے سے روک دیا.

پشاور ہائیکورٹ نے علی امین گنڈا پور کے خلاف ملک بھر میں درج مقدمات میں 19 مارچ تک ضمانت منظور کرلی۔

کیس کی سماعت پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس وقار احمد نے سماعت کی۔

عدالت نے 19 مارچ تک علی امین گنڈا پور کی ضمانت منظور کرکے مقدمات کی تفصیل طلب کرلی۔

Latest articles

عمر ایوب کا عام انتخابات اور 26 ویں ترمیم کا معاملہ آئی ایم ایف کے سامنے اٹھانے کا اعلان

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پاکستان تحریک انصاف کے...

عرب ریاستیں ٹرمپ کے غزہ منصوبے کو مسترد کرتی ہیں، مصر کا امریکی وزیر خارجہ کو جواب

اردو انٹرنیشنل مصری وزیر خارجہ بدر عبدلطی نے پیر کے روز امریکی وزیر...

اگر عرب ممالک نے فلسطینیوں کو جگہ نہ دی تو ان کی امریکی امداد روک دی جائے گی، ڈونلڈ ٹرمپ

اردو انٹرنیشنل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج (منگل) کو اردن کے بادشاہ شاہ...

لیبیا کشتی حادثہ: 16 میں سے 7 پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) لیبیا میں پاکستانیوں سمیت 65 تارکینِ وطن کو لے جانے...

More like this