Friday, January 10, 2025
Homeپاکستانپیرا ایشین گیمز کے گولڈ میڈلسٹ اتھلیٹ کےآبائی شہر پہنچنے...

پیرا ایشین گیمز کے گولڈ میڈلسٹ اتھلیٹ کےآبائی شہر پہنچنے پر پرتپاک استقبال

Published on

چین میں ہونے والی پیرا ایشین گیمزمیں گولڈ میڈل جیتنے کے بعد اتھلیٹ حیدر علی اپنے آبائی شہر گوجرانوالہ پہنچ گئے آبائی شہر پہنچنے پر شہریوں کی طرف سے گولڈمیڈلسٹ حیدر علی کا پرتپاک استقبال کیا گیاشہریوں کی طرف سے حیدرعلی کی آمد پر ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے گئے اور ان پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں اس موقع پر گولڈمیڈلسٹ اتھلیٹ حیدر علی کا کہنا تھاکہ گوجرانوالہ کی عوام نے پہلوانوں کی طرح استقبال کیا جس پر خوشی ہے حکومت سرپرستی کرے تو بہتر ٹرینگ کرکے مذید میڈلز لا سکتاہوں یاد رہے کہ چین میں ہونے والی پیرا ایشین گیمزمیں 51.23ڈسک تھرو پھینک کرگولڈ میڈل اپنے نام کیا تھا.

Latest articles

پی سی بی نے پی ایس ایل 10 ڈرافٹ کیلئے مقامی کھلاڑیوں کی سلور کیٹیگری کی فہرست جاری کردی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جمعرات...

بی بی ایل: محمد حسنین نے سڈنی تھنڈر کو جوائن کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے فاسٹ باؤلر محمد حسنین آسٹریلیائی...

ڈیرن گف پی ایس ایل 10 کیلئے لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ مقرر

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق لاہور قلندرز نے جمعرات کو انگلش فاسٹ باؤلر...

چار سال بعد پہلی مرتبہ پی آئی اے کی پرواز کل فرانس کیلئے روانہ ہوگی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی پرواز چار سال...

More like this