Wednesday, November 27, 2024
Homeکھیلکرکٹپاکستان کے ورلڈ کپ اسکواڈ میں اختلافات، ٹیم دو گروپوں میں تقسیم

پاکستان کے ورلڈ کپ اسکواڈ میں اختلافات، ٹیم دو گروپوں میں تقسیم

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ڈان نیوز نے رپورٹ کیا کہ آدھے کھلاڑی بابر اعظم اور آدھے شاہین آفریدی کے ساتھ ہیں جبکہ کپتان کوچ اور سلیکٹر وہاب ریاض بھی ایک پیج پر نہیں ہیں۔

ذرائع نےبتایا کہ سپر 8 مرحلے تک نہ پہنچنے پر بابر اعظم کی کپتانی خطرے میں پڑ سکتی ہے جبکہ مسلسل ناکام ہونے والے افتخار احمد، اعظم خان، شاداب خان اور عثمان خان کے لیے خود کو ثابت کرنے کا آخری موقع ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ورلڈ کپ کے بعد سات رکنی سلیکشن کمیٹی کے بجائے نئی سلیکشن کمیٹی اور چیف سلیکٹر لانے پر غور کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اپنے پہلے دونوں میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔

Latest articles

کرم میں کشیدگی برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق، 21 زخمی، مجموعی ہلاکتیں 99 تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کردہ 7 روزہ جنگ...

پی سی بی نے پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے سیریز ملتوی کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے...

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر تبادلہ خیال کے لیے بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان...

More like this