Wednesday, November 27, 2024
HomeTop Newsپاکستانی وفد کا اقتصادی ترقی کو فروغ دینے کے لیے چین کا...

پاکستانی وفد کا اقتصادی ترقی کو فروغ دینے کے لیے چین کا دورہ

Published on

spot_img

پاکستانی وفد کا اقتصادی ترقی کو فروغ دینے کے لیے چین کا دورہ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی وفد نے اقتصادی ترقی کو فروغ دینے کے لیے چین کے شہر شینزن کا دورہ کیاہے۔چائنا پاکستان بزنس ڈویلپمنٹ کونسل کے صدر محمد امجد کی قیادت میں زریان بزنس گروپ کے ایک وفد نے شینزن میں وینجی ٹیکنالوجی کا دورہ کیا۔

یہ کمپنی انٹرپرائز ڈویلپمنٹ، ٹیلنٹ اور پروجیکٹ انکیوبیشن اور برانڈ پروموشن کی ذمہ داری سنبھالتے ہوئےچینی اور پاکستانی اداروں کے درمیان تعاون اور کاروباری ماڈلز کو فعال طور پر بڑھانے کی کوشش کرتی ہے۔ زریان بزنس گروپ کو 1986 میں قائم کیا گیا جو مختلف 15 کمپنیوں پر مشتمل ہے ۔

یہ گروپپولٹری اور مویشی پالنے، تعمیراتی مینوفیکچرنگ، اور متحرک ڈیجیٹل میڈیا پلیٹ فارمز کو فروغ دیتا ہے۔

Latest articles

کرم میں کشیدگی برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق، 21 زخمی، مجموعی ہلاکتیں 99 تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کردہ 7 روزہ جنگ...

پی سی بی نے پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے سیریز ملتوی کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے...

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر تبادلہ خیال کے لیے بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان...

More like this