Tuesday, February 11, 2025
Homeکھیلکرکٹپاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ: ٹی ٹوئنٹی سیریز سے قبل نیوزی لینڈ کے...

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ: ٹی ٹوئنٹی سیریز سے قبل نیوزی لینڈ کے کھلاڑی انجری کا شکار

Published on

اردو انٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کےمطابق نیوزی لینڈ کی ٹیم پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلنے کے لیے 14 اپریل کو پاکستان پہنچ رہی ہے لیکن پاکستان روانگی سے قبل ہی بلیک کیپس کے 2 کھلاڑی انجری کا شکا ر ہو گئے.

اس بارے میں نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے بتایا ہے کہ فن ایلن اور ایڈم ملنے پاکستان تی ٹوئنٹی سیریز سے باہر ہو گئے ہیں دونوں کھلاڑی ٹریننگ کے دوران انجری کا شکار ہو گئے تھے اب ان کی جگہ وکٹ کیپر بیٹر ٹام بلنڈل اور آل راونڈر زیک فاولکس کو اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے.

یاد رہے کہ زیک فاولکس کو پہلی بار اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہےجبکہ ٹام، پچھلے سال پاکستان کا دورہ کر چکے ہیں.

ںیوزی لینڈ کی ٹیم 14 اپریل کو اسلام آباد پہنچے گی اور اپنا پہلا میچ 18 اپریل کو پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گی میچ شام 7 بجے شروع ہو گا.

Latest articles

کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم کا افتتاح کر دیا گیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق چیمپیئنز ٹرافی 2025، جو 19 فروری سے 9...

حارث رؤف کی جگہ عاکف جاوید پاکستانی اسکواڈ میں شامل

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز عاکف جاوید...

پی سی بی چیئرمین محسن نقوی کا نیشنل اسٹیڈیم کے 700 کارکنوں کے اعزاز میں ظہرانہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین...

گوگل میپس نے ’خلیجِ میکسیکو‘ کا نام بدل کر’خلیجِ امریکا‘ کر دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے امریکی...

More like this