Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ: مارک چیپ مین کی بدولت نیوزی لینڈکی شاندار فتح

1 minute read
Pakistan vs New Zealand: Mark Chapman leads New Zealand to victory

Pakistan vs New Zealand: Mark Chapman leads New Zealand to victory

اردو انٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ نے مارک چیپ مین کی بدولت پانچ میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شاندار واپسی کی جس نے اتوار کو راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں تیسرے میچ میں مہمانوں کو آٹھ وکٹوں سے فتح دلائی۔

سیریز اب 1-1 سے برابر ہے جبکہ لاہور میں دو میچز باقی ہیں میچز 25 اور 27 اپریل کو قذافی اسٹیڈیم میں شیڈول ہیں۔

بلیک کیپس نے 179 رنز کے ہدف کے لیے اوپنرز ٹم رابنسن (28) اور ٹم سیفرٹ (21) کے ساتھ شاندار آغاز کیا پہلی وکٹ کے لیے 42 رنز بنائے۔

ہوم سائیڈ نے نسیم شاہ اور عباس آفریدی کے بیک ٹو بیک آؤٹ کے ساتھ واپسی کی کوشش کی لیکن ڈین فاکس کرافٹ کے ساتھ جوڑی بنانے والے چیپ مین نے اپنے منصوبے بنائے تھے۔

بائیں ہاتھ کے کھلاڑی 117 رنز کی شراکت میں جارحانہ تھے جبکہ فاکس کرافٹ نے ان کا شاندار ساتھ دیا چیپ مین نے ٹی ٹوئنٹی میں اپنی آٹھویں ففٹی اسکور کی اور 87 کے ناقابل شکست اسکور پر اختتام کیا انہوں نے9 چوکے اور4چھکے لگائے۔

فاکس کرافٹ نے 29 گیندوں پر 31 رنز بنائے جس کا تعاقب 19 ویں اوور میں مکمل ہوا۔

اس سے قبل پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 178/4 رنزبنائے میزبانوں کی شروعات اچھی رہی اور صائم ایوب مہمانوں پر حاوی رہے صائم اور بابر کی اوپننگ جوڑی نے 54 رنز کی شراکٹ فراہم کی صائم نے 22 گیندوں پر 32 رنز بنانے کے بعد ایش سوڈھی کی گیند پر جیمز نیشم کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوئے۔

بابر مائیکل بریسویل کی گیند پرجیکب ڈفی، کے ہاتھوں کیچ ہو گئے انہوں نے 127.58 کے اسٹرائیک ریٹ سے 29 گیندوں پر 37 رنز بنائے۔

عثمان خان پھر زیادہ ا سکور نہ کر سکے اور 6 گیندوں پر 4 رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہو گئے۔

عرفان کے ساتھ آل راؤنڈر شاداب خان شامل ہوئے اور دونوں نےشاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دھماکہ خیز شراکت داری کی62 رنز کی شراکت میں شاداب نے 20 گیندوں پر 2 چھکےاور 4 چوکے کی مدد سے 41 رنز بنائے۔

اس دوران عرفان نے تین چوکے اور ایک چھکا کی مدد سے 20 گیندوں پر 30 رنز بنائے.

تجربہ کار اسپنر ایش سوڈھی نیوزی لینڈ کے نمایاں باؤلر رہے جنہوں نے 2/25 کے اعداد و شمار کے ساتھ اختتام کیا۔

مارک چیپ مین میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے.

Tags: اردو کھیل پاکستان بمقابلہ نیو زی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز مارک چیپ مین

Post navigation

Previous: پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ: بابر اعظم نےبطور ٹی ٹوئنٹی کپتان تاریخ رقم کردی
Next: اعظم خان کی جگہ حسیب اللہ ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شامل

PSL 11: Karachi Kings beat Quetta Gladiators by 14 runs-PSL
  • کھیل

پی ایس ایل11: کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 14 رنز سے شکست دیدی

Show cause notice issued to Naseem Shah for controversial statement regarding Punjab Chief Minister-PCB
  • کھیل

وزیراعلیٰ پنجاب سے متعلق متنازعہ بیان، نسیم شاہ کو شوکاز نوٹس جاری

Asian Cup Qualifiers: Pakistan, Myanmar match to be held without fans-PFF
  • کھیل

ایشین کپ کوالیفائر: پاکستان، میانمار میچ بغیر شائقین کے ہوگا

یہ بھی پڑہیے

Tehran's command structure affected, details of the assassinations of important figures revealed
  • Editor's Pick
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

تہران کی کمانڈ اسٹرکچر متاثر، اہم شخصیات کی شہادتوں کی تفصیلات سامنے آگئیں

US-Iran talks resume, Islamabad becomes global media hub
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا-ایران مذاکرات کی بازگشت، اسلام آباد عالمی میڈیا کا مرکز بن گیا

Questions on Iran war in the US, Congress demands immediate public hearing
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکا میں ایران جنگ پر سوالات، کانگریس نے فوری عوامی سماعت مانگ لی

PSL 11: Karachi Kings beat Quetta Gladiators by 14 runs-PSL
  • کھیل

پی ایس ایل11: کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 14 رنز سے شکست دیدی

Calendar

March 2026
MTWTFSS
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031 
« Feb    

Top News

US-Iran talks resume, Islamabad becomes global media hub
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا-ایران مذاکرات کی بازگشت، اسلام آباد عالمی میڈیا کا مرکز بن گیا

Questions on Iran war in the US, Congress demands immediate public hearing
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکا میں ایران جنگ پر سوالات، کانگریس نے فوری عوامی سماعت مانگ لی

Great news from IMF Path to approval of $1.2 billion tranche for Pakistan paved
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

آئی ایم ایف سے بڑی خوشخبری: پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالر کی قسط منظور ہونے کی راہ ہموار

Missile and drone attack on Riyadh failed, Saudi air defense averted major threat
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ریاض پر میزائل و ڈرون حملہ ناکام، سعودی فضائی دفاع نے بڑا خطرہ ٹال دیا

Attack on Iran's oil supply line, a strategic target for the US military or a new war swamp
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کی تیل سپلائی لائن پر وار، امریکی فوج کیلئے اسٹریٹجک ہدف یا نئی جنگی دلدل؟

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.