Friday, January 10, 2025
Homeکھیلکرکٹپاکستان بمقابلہ آئیر لینڈ: بابر اعظم نے ایم ایس دھونی کا ٹی...

پاکستان بمقابلہ آئیر لینڈ: بابر اعظم نے ایم ایس دھونی کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ریکارڈ توڑ دیا

Published on

پاکستان بمقابلہ آئیر لینڈ: بابر اعظم نے ایم ایس دھونی کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا ریکارڈ توڑ دیا

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے اتوار کو لاڈرہل میں آئرلینڈ کے خلاف پاکستان کے گروپ اے کے میچ کے دوران بطور کپتان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تاریخ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے سابق ہندوستانی کپتان ایم ایس دھونی کو پیچھے چھوڑ دیا۔

بابر نے پاکستان کی تین وکٹوں سے فتح میں 34 گیندوں پر 32 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تاریخ میں دھونی کے مجموعی 529 رنز سے آگے نکل گئے۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بطور کپتان رنز
بابر اعظم: 549 رنز (17 اننگز)

ایم ایس دھونی: 529 رنز (29 اننگز)

یاد رہے کہ اتوار کو فلوریڈا کے لاڈرہل کے سینٹرل بروورڈ ریجنل پارک اسٹیڈیم میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اپنے آخری میچ میں پاکستان نے آئرلینڈ کو3 وکٹوں سے شکست دی تھی۔

Latest articles

پی سی بی نے پی ایس ایل 10 ڈرافٹ کیلئے مقامی کھلاڑیوں کی سلور کیٹیگری کی فہرست جاری کردی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جمعرات...

بی بی ایل: محمد حسنین نے سڈنی تھنڈر کو جوائن کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے فاسٹ باؤلر محمد حسنین آسٹریلیائی...

ڈیرن گف پی ایس ایل 10 کیلئے لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ مقرر

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق لاہور قلندرز نے جمعرات کو انگلش فاسٹ باؤلر...

چار سال بعد پہلی مرتبہ پی آئی اے کی پرواز کل فرانس کیلئے روانہ ہوگی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی پرواز چار سال...

More like this