الرئيسيةکھیلکرکٹپاکستان بمقابلہ کینیڈا: محمد رضوان نےناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کر لیا

پاکستان بمقابلہ کینیڈا: محمد رضوان نےناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کر لیا

Published on

spot_img

پاکستان بمقابلہ کینیڈا: محمد رضوان نےناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کر لیا

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے53 گیندوں پر 53 رنز کی اننگ کھیلی جب پیر کو نیو یارک کے ناساؤ کاؤنٹی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں مین ان گرین نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے اپنے تیسرے میچ میں کینیڈا کو سات وکٹوں سے شکست دی۔

رضوان اس ورلڈ کپ میں ففٹی بنانے والے پہلے پاکستانی بلے باز اور اس مقام پر ففٹی کا ہندسہ عبور کرنے والے تیسرے بلے باز بن گئے۔

دریں اثنا، رضوان نے ایک ناپسندیدہ ریکارڈ حاصل کیا کیونکہ یہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تاریخ کی سست ترین ففٹی ہے۔

اس سے قبل یہ ریکارڈ جنوبی افریقہ کے ڈیوڈ ملر کے پاس تھا انہوں نے جاری ایڈیشن میں ہالینڈ کے خلاف 50 گیندوں پر ففٹی بنائی۔

Latest articles

ایمرجنگ ایشیا کپ: افغانستان اے نے بھارت اے کوہرا کر فائنل میں جگہ بنا لی

ایمرجنگ ایشیا کپ: افغانستان اے نے بھارت اے کوہرا کر فائنل میں جگہ بنا...

نیوزی لینڈ بمقابلہ بھارت:پونے ٹیسٹ میں شاندار کارکردگی کے بعد نیوزی لینڈ تاریخی سیریز جیتنے کے قریب

نیوزی لینڈ بمقابلہ بھارت:پونے ٹیسٹ میں شاندار کارکردگی کے بعد نیوزی لینڈ تاریخی سیریز...

اسپین:ریال میڈرڈ سٹار ونیسیئس جونیئر کے خلاف نفرت انگیز مہم کے الزام میں چار افراد گرفتار

اسپین:ریال میڈرڈ سٹار ونیسیئس جونیئر کے خلاف نفرت انگیز مہم کے الزام میں چار...

محمد رضوان نے انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ کے دوران اہم سنگ میل عبور کر لیا

محمد رضوان نے انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ کے دوران اہم سنگ میل عبور...

More like this