Wednesday, January 8, 2025
Homeپاکستانپاکستان تحریک انصاف کا عید کے بعد بڑے جلسے کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کا عید کے بعد بڑے جلسے کرنے کا اعلان

Published on

پاکستان تحریک انصاف کا عید کے بعد بڑے جلسے کرنے کا اعلان

اردو انٹرنیشنل ( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما علی محمد خان کا کہنا ہے کہ عید کے بعد بڑے جلسوں کی طرف جائیں گے۔

عید کے بعد پاکستان تحریک انصاف نے جلسوں کے لیے حکمت عملی تیار کرلی، جلسہ یا احتجاج کسی حساس مقام کے قریب نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ جلسوں کے ساتھ پرامن احتجاج بھی ہماراحق ہے، جلسہ یا احتجاج پریس کلب یا کسی بھی پبلک مقام پر کیا جائے گا۔

علی محمد خان کا کہنا تھا کہ کارکن اس بات کا خیال رکھیں کہ کسی حساس جگہ کے قریب اکھٹے نہ ہوں۔

انہوں نے مزید کہا کہ کارکن کسی کو موقع نہ دیں کہ 9 مئی والے ڈرامہ کا معاملہ ہو، کارکن متحدہ رہے اور توجہ دوسری طرف نہ دیں۔

Latest articles

پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹ کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی کیٹیگری کا اعلان

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے...

میتھیوز نے سری لنکا کے ٹیسٹ شیڈول 2025 پر آئی سی سی کو تنقید کا نشانہ بنا دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق تجربہ کار آل راؤنڈر اینجلو میتھیوز نے سری...

آئی سی سی نے پاکستانی ٹیم پر جرمانہ عائد کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے منگل...

پی سی بی نے پی ایس ایل 10 کے پلیئر ڈرافٹ کیلئے نظرثانی شدہ شیڈول، مقام کی تصدیق کردی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

More like this