Friday, November 29, 2024
Homeکاروبارپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بلندی کا سفر جاری، 100 انڈیکس نئی سطح...

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بلندی کا سفر جاری، 100 انڈیکس نئی سطح پر پہنچ گیا

Published on

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ روز نیا ریکارڈ قائم ہونے کے بعد آج بھی مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے اور 100 انڈیکس مسلسل نئی منازل طے کررہا ہے۔

آج پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری سرگرمیوں کے دوران مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 294 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد انڈیکس 1 لاکھ 377 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔

اب تک کے کاروبار کے دوران 100 انڈیکس نے نئی بلند ترین سطح 1 لاکھ 653 پوائنٹس بھی عبور کی۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 1 لاکھ 82 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

ماہرین کے مطابق مارکیٹ میں یہ تیزی سرمایہ کاروں کے بڑھتے ہوئے اعتماد کو ظاہر کرتی ہے۔

Latest articles

سری لنکا نے اپنے کم ترین ٹیسٹ اسکور کے ساتھ ناپسندیدہ ریکارڈ قائم کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق جمعرات کو کنگس میڈ میں جنوبی افریقہ...

کیا آئی سی سی میٹنگ میں زیر بحث آنے والے تین آپشنز میں مائنس انڈیا شامل ہے؟

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) جمعہ کو...

نیوزی لینڈ بمقابلہ انگلینڈ: نیوزی لینڈ کے پہلے دن 8 وکٹ کے نقصان پر 319 رنز

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق دائیں ہاتھ کے اسپنر شعیب بشیر نے 4...

کامران کی سنچری، پاکستان نے زمبابوے کو ہرا کر سیریز اپنے نام کر لی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کامران غلام کی پہلی سنچری، اس کے بعد...

More like this