Wednesday, November 27, 2024
HomeTop Newsسرفراز بگٹی بلامقابلہ وزیراعلیٰ بلوچستان منتخب ہوگئے

سرفراز بگٹی بلامقابلہ وزیراعلیٰ بلوچستان منتخب ہوگئے

Published on

spot_img

سرفراز بگٹی بلامقابلہ وزیراعلیٰ بلوچستان منتخب ہوگئے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت کے نامزد کردہ سرفرازبگٹی وزیراعلیٰ بلوچستان منتخب ہوگئے۔ پیپلزپارٹی نے پارلیمانی ارکان اوراتحادیوں سےمشاورت کے بعد فیصلہ کیا گیا ۔

سیکرٹری صوبائی اسمبلی بلوچستان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا وقت 5 بجے کا تھا وقت ختم ہونے تک کسی بھی امیدوار نے کاغذات جمع نہیں کروائے۔

سرفراز بگٹی کو وزارت اعلیٰ کے لیے نامزد کیے جانےکا باضابطہ اعلان آصف زرداری اور بلاول بھٹو کی طرف سے کیا گیا تھا۔ اس حوالے سے مزید بتایا گیا تھا کہ بلوچستان کی وزارت اعلیٰ کے لیے علی مدد جتک کے نام پر بھی غور کیا گیا تاہم حتمی مشاور کے بعد سرفراز بگٹی کے نام پر اتفاق کیا گیا۔

Latest articles

کرم میں کشیدگی برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق، 21 زخمی، مجموعی ہلاکتیں 99 تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کردہ 7 روزہ جنگ...

پی سی بی نے پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے سیریز ملتوی کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے...

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر تبادلہ خیال کے لیے بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان...

More like this