Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

جونیئر ایشیا ہاکی کپ میں پاکستان کا شاندار آغاز، چین کو دو کے مقابلے میں سات گول سے شکست

Pakistan makes a brilliant start in Junior Asia Hockey Cup, defeats China by seven goals

Pakistan makes a brilliant start in Junior Asia Hockey Cup, defeats China by seven goals

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق جونیئر ایشیا ہاکی کپ میں پاکستان نے شاندار آغاز کرتے ہوئے چین کو دو کے مقابلے میں سات گول سے ہرادیا۔

پاکستان کی جانب سے پہلا فیلڈ گول 17ویں منٹ میں فیاض حمزہ نے کیا، پینلٹی کارنر کے ذریعے 22ویں منٹ میں سفیان خان نےدوسرا گول اسکور کیا، تیسرا فیلڈ گول 23ویں منٹ میں فیاض حمزہ نے بنایا، چوتھا فیلڈ گول 43ویں منٹ میں محمد عماد نے کیا۔

پاکستان کی جانب سے پانچواں فیلڈ گول 46ویں منٹ میں رانا ولید نے اسکور کیا، چھٹا گول پینلٹی کارنر کے ذریعے 50ویں منٹ میں محمد سفیان خان نے اور ساتواں فیلڈ گول 51ویں منٹ میں محمد مغیرہ نے اسکور کیا۔

چین کی جانب سے پہلا گول یانیو نے 24ویں منٹ میں دوسرا گول یوبو نے کھیل کے آخری منٹ میں اسکور کیا۔قومی ٹیم کے کپتان حنان شاہد کا کہنا ہے کہ کسی بھی ٹورنامنٹ کا پہلا میچ جیتنا بہت اہم ہوتا ہے، کچھ غلطیاں ضرور ہوئی ہیں جن کو دور کرکے اگلے میچز میں بہترین نتائج دینے کی کوشش کریں گے۔

پاکستان اپنا دوسرا میچ 28 نومبر کو بنگلادیش کے خلاف تیسرا میچ 30 نومبر کو عمان کے خلاف جبکہ پول کا آخری میچ یکم دسمبر کو ملائشیا کے خلاف کھیلے گا۔

Tags: اردو انٹرنیشنل اردو کھیل پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم جونیئر ایشیا ہاکی کپ چائنہ ہاکی ٹیم عمان کھیل کھیل کی اردو خبر مسقط

Post navigation

Previous: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخ رقم،1 لاکھ پوائنٹس کی تاریخی حد عبور
Next: سینئر صحافی مطیع اللہ جان اسلام آباد سے مبینہ طور پر ’اغوا‘، بیٹے کا دعویٰ

Glenn Maxwell arrives in Pakistan to play PSL-FB
  • کھیل

گلین میکسویل پی ایس ایل کھیلنے پاکستان پہنچ گئے

FIFA Series: Pakistan Women's historic 0-8 victory over Turks and Caicos Islands-FIFA
  • کھیل

فیفا سیریز: پاکستان ویمنز کی ترکس اینڈ کیکوس آئی لینڈز کے خلاف 0-8 سے تاریخی فتح

Peshawar Zalmi defeated Karachi Kings by a record margin of 159 runs-PSL
  • کھیل

پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 159 رنز کے ریکارڈ مارجن سے شکست دیدی

یہ بھی پڑہیے

Glenn Maxwell arrives in Pakistan to play PSL-FB
  • کھیل

گلین میکسویل پی ایس ایل کھیلنے پاکستان پہنچ گئے

Pakistan's Growing Mediation Role in Global Disputes A Look at Diplomatic History
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

عالمی تنازعات میں پاکستان کا بڑھتا ہوا ثالثی کردار:سفارتی تاریخ پر ایک نظر

Peace talks Chances of immediate agreement low, but diplomatic progress important Report
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امن مذاکرات:فوری معاہدے کے امکانات کم، مگر سفارتی پیش رفت اہم قرار: رپورٹ

Important US-Iran talks in Islamabad, Pakistan becomes the center of global attention
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے اہم مذاکرات، پاکستان عالمی توجہ کا مرکز بن گیا

Calendar

April 2026
MTWTFSS
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930 
« Mar    

Top News

Pakistan's Growing Mediation Role in Global Disputes A Look at Diplomatic History
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

عالمی تنازعات میں پاکستان کا بڑھتا ہوا ثالثی کردار:سفارتی تاریخ پر ایک نظر

Peace talks Chances of immediate agreement low, but diplomatic progress important Report
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امن مذاکرات:فوری معاہدے کے امکانات کم، مگر سفارتی پیش رفت اہم قرار: رپورٹ

Important US-Iran talks in Islamabad, Pakistan becomes the center of global attention
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے اہم مذاکرات، پاکستان عالمی توجہ کا مرکز بن گیا

Iran War 42nd day of US-Israeli attacks, tensions remain despite ceasefire
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران جنگ: امریکی-اسرائیلی حملوں کا 42واں دن، جنگ بندی کے باوجود کشیدگی برقرار

Iran does not want war, but there will be no compromise on rights: Supreme Leader
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران جنگ نہیں چاہتا مگر حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: مجتبیٰ خامنہ ای

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.