Friday, January 10, 2025
Homeکھیلفٹ بالپاکستان فٹبال لیگ کے پلیئر محمد فضل کا سربیا کی ٹاپ لیگ...

پاکستان فٹبال لیگ کے پلیئر محمد فضل کا سربیا کی ٹاپ لیگ میں معاہدہ

Published on

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق قومی لیفٹ بیک محمد فضل نے سربیئن سپر لیگا کلب آئی ایم ٹی بیلگریڈ سے معاہدہ کرلیا ہے۔محمد فضل کا سوئیڈیش تھرڈ ڈویژن کلب نورڈک یونائیٹڈ سے آئی ایم ٹی ٹرانسفر مکمل ہوگیا ۔

یاد رہے محمد فضل نے سعودی عرب کے خلاف فیفا کوالیفائر میں پاکستان سے ڈیبیو کیا تھا۔ڈینیش۔ پاکستانی فٹبالر ماضی میں ڈنمارک انڈر 19 ٹیم کی نمائندگی بھی کر چکے ہیں۔

Latest articles

پی سی بی نے پی ایس ایل 10 ڈرافٹ کیلئے مقامی کھلاڑیوں کی سلور کیٹیگری کی فہرست جاری کردی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جمعرات...

بی بی ایل: محمد حسنین نے سڈنی تھنڈر کو جوائن کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے فاسٹ باؤلر محمد حسنین آسٹریلیائی...

ڈیرن گف پی ایس ایل 10 کیلئے لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ مقرر

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق لاہور قلندرز نے جمعرات کو انگلش فاسٹ باؤلر...

چار سال بعد پہلی مرتبہ پی آئی اے کی پرواز کل فرانس کیلئے روانہ ہوگی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی پرواز چار سال...

More like this