Saturday, January 11, 2025
HomeTop Newsپاکستان فٹبال فیڈریشن کی غیر معمولی کانگریس شروع ہوتے ہی ملتوی

پاکستان فٹبال فیڈریشن کی غیر معمولی کانگریس شروع ہوتے ہی ملتوی

Published on

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان فٹبال فیڈریشن نے اپنی غیر معمولی کانگریس 19 نومبر 2024 کو فیفا اور اے ایف سی کے اعلیٰ سطحی وفد کی نگرانی میں منعقد کی۔ فیفا کونسل کی مورخہ 14 مارچ 2024 کی ہدایت کے جواب میں آج ایک آئینی جائزہ کی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا ، جس میں پی ایف ایف کے قوانین (2014) میں جزوی ترمیم کو لازمی قرار دیا گیا ہے۔

فیفا میں ہیڈ آف گورننس رولف ٹینر، اے ایف سی میں ممبر ایسوسی ایشنز ڈپٹی سیکریٹری آفس کے سربراہ نیرن مکھر جی، اے ایف سی میں سائوتھ ایشین یونٹ کے سربراہ پرشوتم کیٹل نے ورکشاپ کے موضوع پر شرکاء کو بریفنگ دی۔ پی ایف ایف کی نارملائزیشن کمیٹی کے سربراہ ہارون ملک، دیگر ارکان محمد شاہد نیاز کھوکھر، سعود عظیم ہاشمی اور حارث عظت نے بھی شرکت کی۔ صوبائی فٹبال ایسوسی ایشنز اور ممبر سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے نمائندوں نے بھی شرکت کی۔

لیکن پی ایف ایف کانگریس کے اراکین کی جانب سے مجوزہ آئینی ترامیم میں اٹھائے گئے اعتراضات کے بعد میٹنگ ملتوی کی گئی ۔

میٹنگ کا آئندہ شیڈول کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ۔

Latest articles

آئی سی سی سیکرٹریٹ رواں ماہ پاکستان میں کام شروع کر دے گا،ذرائع

اردوانٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق، ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ پہلا وفد گزشتہ...

پیٹ کمنز کی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت مشکوک

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے کپتان، پیٹ کمنز کو بارڈر-گواسکر سیریز...

احمد شہزاد نے ریٹائرمنٹ کے باوجود پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹ کیلئے رجسٹریشن کرادی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سے ریٹائرمنٹ...

4 سال بعد یورپ کے لیے پہلی پرواز، قومی ایئرلائن کا تشخص بحال کردیا، وزیر اعظم

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) تقریباً ساڑھے 4 برس بعد یورپ کے لیے اپنا فضائی...

More like this