Wednesday, November 27, 2024
Homeانڈیاپاکستان کا ماہ رمضان کے دوران غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ

پاکستان کا ماہ رمضان کے دوران غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ

Published on

spot_img

پاکستان کا ماہ رمضان کے دوران غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ

اردو انٹرنیشنل ( مانیٹرنگ ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان نے غزہ میں اسرائیلی بربریت کی مذمت کرتے ہوئے رمضان کے مہینے کے دوران جنگ بندی کا مطالبہ کردیا۔

اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا کہہ غزہ میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں ہورہی ہیں، رمضان کی آمد پرفلسطینیوں پر پابندیوں کےخاتمےکےحامی ہیں، غزہ کے متاثرین کو فوری امداد، طبی سہولتیں دی جائیں۔

انہوں نے کہا کہ ہم غزہ میں ماہ صیام کے دوران فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہیں۔

ترجمان نے مقبوضہ کشمیر پر بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کشمیری بھائیوں کی سفارتی و سیاسی امداد جاری رکھے گا، مقبوضہ کشمیرمیں حریت قیادت پر مظالم بند کیےجائیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کیا جائے۔

Latest articles

کرم میں کشیدگی برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق، 21 زخمی، مجموعی ہلاکتیں 99 تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کردہ 7 روزہ جنگ...

پی سی بی نے پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے سیریز ملتوی کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے...

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر تبادلہ خیال کے لیے بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان...

More like this