Sunday, January 5, 2025
HomeTop Newsآفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت بارہ گھنٹے سے زائد سماعت جاری

آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت بارہ گھنٹے سے زائد سماعت جاری

Published on

آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت بارہ گھنٹے سے زائد سماعت جاری

صحافی عامر سہیل رانا نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنی ٹویٹ میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کے بارے میں بتاتے ہوئے لکھا کہ آفیشل سیکرٹ ایکٹ بارہ گھنٹے سے زائد سماعت جاری ہے

بانی پی ٹی آئی، شاہ محمود قریشی کیخلاف کیس کی طویل سماعت

کیس میں مزید 11 گواہان کے بیانات پر جرح مکمل کرلی گئی

سائفر کیس میں مجموعی طور پر تمام 25 گواہان پر جرح کا عمل مکمل

گواہان پر جرح کے بعد ملزمان کے 342 کے بیانات ریکارڈ کرنے کیلئے سوالنامے تیار کرلیے گئے

سابق سیکرٹری خارجہ سہیل محمود، سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان، سابق سیکرٹری داخلہ یوسف نسیم کھوکھر کے بیان پر جرح مکمل

سیکرٹری داخلہ آفتاب اکبر درانی، امریکہ میں سابق سفیر اسد مجید کےبیان پر بھی جرح مکمل

گواہان کے بیانات پر جرح اسٹیٹ ڈیفنس کونسل نے کی

سماعت تاحال جاری ہے

اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت، مزید6گواہوں کے بیانات قلمبند

Latest articles

دوسرا ٹیسٹ: جنوبی افریقہ 615 پر آؤٹ، پاکستان نے3 وکٹ پر 64 رنز بنالیے

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق نیو لینڈز میں کھیلے جانے والے آخری ٹیسٹ...

یورپی یونین شام میں نئے ’اسلامی ڈھانچے‘ کو معاونت فراہم نہیں کرے گا، جرمنی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) فرانس اور جرمنی کے وزرائے خارجہ نے شام کے درالحکومت...

ڈونلڈ ٹرمپ کو حلف لینے سے قبل ’ہش منی کیس‘ میں سزا سنائے جانے کا امکان

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 20 جنوری کو...

عالمی بینک پاکستان کو 10 سال میں 20 ارب ڈالر قرض دے گا: ذرائع وزارت اقتصادی امور

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت اقتصادی امور کے ذرائع کا کہنا ہے کہ عالمی...

More like this