Wednesday, November 27, 2024
Homeکھیلکرکٹندا ڈار نے پہلے ون ڈے میں خراب کارکردگی کی وجہ بتا...

ندا ڈار نے پہلے ون ڈے میں خراب کارکردگی کی وجہ بتا دی

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کی کپتان ندا ڈار نے پہلے ون ڈے میں خراب کارکردگی کی عکاسی کی ہے جہاں کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم (این بی ایس) میں ویسٹ انڈیز کی خواتین نے 113 رنز کے بڑے مارجن سے کامیابی حاصل کی۔

کپتان ہیلی میتھیوز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے 150 گیندوں میں 140 رنز بنائے جس میں 15 چوکے اور ایک چھکا شامل تھا۔

ندا نے کہا کہ پاکستان نے آخری دس اوورز میں بہت زیادہ رنز دیےہماری بولنگ اور فیلڈنگ درست نہیں تھی۔

انہوں نے مزید کہا کہ اگر ہم ویسٹ انڈیز کو 220 تک محدود رکھتے تو نتیجہ مختلف ہوتا۔

ندا نے کہا کہ پاکستان واپسی کی پوری صلاحیت رکھتا ہےہمیں بہتر منصوبہ بندی کرنی ہوگی اور تمام کھلاڑیوں کو اپنی ذمہ داری اٹھانی ہوگی پاکستانی ٹیم واپسی کی پوری صلاحیت رکھتی ہے اور مجھے امید ہے کہ ٹیم اگلے میچوں میں اچھا کھیلے گی۔’

واضح رہے کہ ویسٹ انڈیز نے 50 اوورز میں 269-8 رنز بنائے۔

جواب میں ہوم سائیڈ 35.5 اوورز میں 156 رنز پر ڈھیر ہوگئی پاکستان وقفے وقفے سے وکٹیں کھوتا رہا اور 270 رنز کے ہدف کا تعاقب کرنےمیں ناکام رہا.

تین ون ڈے کے بعد 26 اپریل سے 3 مئی تک پانچ ٹی ٹوئنٹی کھیلے جائیں گے۔

Latest articles

مختلف ممالک کا اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا خیرمقدم

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی وزیرِ اعظم کیئر اسٹارمر نے اسرائیل اور حزب اللہ...

چیمپیئنزلیگ: رابرٹ لیوینڈوسکی کا تاریخی کارنامہ، بارسلونا کی بریسٹ کو 3-0 سے شکست

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بارسلونا نے چیمپئنز لیگ کے ایک...

چیمپئنز لیگ: بائرن میونخ کی شاندار کارکردگی، پی ایس جی کو 1-0 سے شکست

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بائرن میونخ نے چیمپئنز لیگ کے...

احمد دانیال اور شاہنواز دہانی انجری کے باعث زمبابوے ون ڈے سیریز سے باہر

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے فاسٹ باؤلر احمد دانیال اور شاہنواز...

More like this