Wednesday, November 27, 2024
Homeبین الاقوامینیوزی لینڈ کا پاکستان کو جیت کیلئے 402 رنز کا بڑا ہدف

نیوزی لینڈ کا پاکستان کو جیت کیلئے 402 رنز کا بڑا ہدف

Published on

spot_img

نیوزی لینڈ کا پاکستان کو جیت کیلئے 402 رنز کا بڑا ہدف.
آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے 35ویں میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف کسی بھی ٹیم کا سب سے بڑا اسکور بنادیا۔
قومی ٹیم نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی تو کیوی بیٹر پاکستانی بولرز کے چھکے چھڑا دیے۔
ولیمسن اور رچن رویندرا نے پاکستانی بولرز کی خوب درگت بنائی اور 180 رنز کی پارٹنرشپ قائم۔
کپتان ولیمسن نے 10 چوکوں اور 2 چھکوں کی مدد سے 95 رنز بنائے، افتخار احمد کے ہاتھوں آؤٹ ہوئے.
راچن رویندرا 108 رنز بناکر وسیم جونیئر کے ہاتھوں آؤٹ ہوئے.
پاکستانی باؤلرز محمد وسیم جونئیر نے 2 جبکہ حارث رؤف، حسن علی اور افتخار احمد نے ایک ایک وکٹ حاصل کی.
آج کے میچ میں ایک تبدیلی کی گئی ہے اسامہ میر کی جگہ حسن علی کو شامل کیا گیا ہے۔

Latest articles

وزیراعظم کی جانب سے بیلا روس کے صدر اور انکے وفد کے اعزاز میں عشائیہ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے بیلاروس کے صدر الیگزینڈر...

انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی)...

افغانستان نے پاکستان کو ہرا کر انڈر 19 سہ ملکی سیریز جیت لی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق برکت ابراہیم زئی اور نظیف اللہ امیری کی...

تحریک انصاف کا اسلام آباد میں احتجاج ختم کرنے کا اعلان

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد میں احتجاج ختم کرنے...

More like this