Wednesday, November 27, 2024
HomeTop Newsکبھی لیاقت چٹھہ سے ملاقات یا رابطہ نہیں کیا،ملک ریاض

کبھی لیاقت چٹھہ سے ملاقات یا رابطہ نہیں کیا،ملک ریاض

Published on

spot_img

کبھی لیاقت چٹھہ سے ملاقات یا رابطہ نہیں کیا،ملک ریاض

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر معروف پراپرٹی ڈیلر ملک ریاض نےاپنی پوسٹ میں لکھا ہے کہ یہ بہت افسوسناک بات ہے کہ جب بھی پاکستان میں افراتفری ہوتی ہے، ہر کوئی بغیر کسی دلیل، منطق یا ثبوت کے مجھ پر یا میرے ادارے پر انگلیاں اٹھانے لگتا ہے۔

انہوں نے مزید لکھا کہ میں نے کبھی لیاقت چٹھہ سے ملاقات یا رابطہ نہیں کیا۔ میرا اس سے کوئی تعلق نہیں، نہ سماجی اور نہ ہی کاروباری۔

ملک ریاض کا کہنا تھا کہ میں اس سلسلے میں کسی بھی تحقیقات میں تعاون کے لئے بھی تیار ہوں۔ ہر محب وطن پاکستانی کی طرح میں پاکستان میں استحکام اور خوشحالی کے لیے دعا گو ہوں.

واضح رہے کہ ملک ریاض پر الزام ہے کہ 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل سے بچنے کیلئے ملک ریاض نے کمشنر راولپنڈی لیاقت علی کو استعمال کیا اور پی ٹی آئی کے دورحکومت میں لیاقت چٹھہ ڈی جی پنجاب ہاؤسنگ تعینات رہے.

ملک ریاض، ان کے بیٹے کے تمام اثاثے ،جائیدادیں190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں منجمد

Latest articles

اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا آغاز ہوگیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا آغاز...

گلوبل سپر لیگ: گیانا ایمیزون واریئرز نے لاہور قلندرز کو شکست دے دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق گلوبل سپر لیگ کے افتتاحی میچ میں...

آسٹریلیا کا بھارت کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے 13 رکنی اسکواڈ برقرار رکھنے کا فیصلہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کوچ اور سلیکٹر اینڈریو میکڈونلڈ نے تصدیق کی...

پولیس اور رینجرز نے رات گئے ڈی چوک اور جناح ایونیو کو مظاہرین سے خالی کرالیا، متعدد گرفتار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) رینجرز اور پولیس نے اسلام آباد کے ڈی چوک سے...

More like this