Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

نیدرلینڈز نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ2024 کے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

نیدرلینڈز

Netherlands has announced the T20 World Cup 2024 squad

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق نیدرلینڈز نے آئندہ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے لیے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے جو جون میں ویسٹ انڈیز اور ریاستہائے متحدہ امریکہ (یو ایس اے) میں ہونے والا ہے۔

نیدرلینڈز نے تجربہ کار آل راؤنڈر روئیلوف وین ڈیر مروے اور بلے باز کولن ایکرمین کو اپنے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ س میں شامل نہیں کیا.

نوجوان ہارڈ ہٹنگ بلے باز مائیکل لیویٹ جنہوں نے فروری میں نمیبیا کے خلاف شاندار سنچری بنانے کے بعد نمایاں مقام حاصل کیا انہوں نے میگا ایونٹ کے لیے اسکواڈ میں جگہ بنائی۔

ڈچ ٹیم کو گروپ ڈی میں جنوبی افریقہ، سری لنکا، بنگلہ دیش اور نیپال کے ساتھ رکھا گیا ہے۔ وہ اپنی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ مہم کا آغاز نیپال کے خلاف 4 جون کو ڈیلاس کے گرینڈ پریری اسٹیڈیم میں نیپال کے خلاف کریں گے۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ہالینڈ کا اسکواڈ:

سکاٹ ایڈورڈز ، آرین دت، باس ڈی لیڈے، ڈینیئل ڈورم، فریڈ کلاسن، کائل کلین، لوگن وان بیک، میکس او ڈاؤڈ، مائیکل لیویٹ، پال وین میکرین، سائبرینڈ اینجلبریٹ، تیجا ندامانورو، ٹم پرنگل ، وکرم سنگھ، ویو کنگما، ویسلے بیریسی

Tags: اردو انٹرنیشنل اردو کھیل ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 نیدر لینڈ نیدر لینڈ کرکٹ

Post navigation

Previous: جوس بٹلر نے آئی پی ایل کو پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے چھوڑ دیا
Next: سری لنکا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 سے قبل امریکہ روانہ

PCB issues refund policy for Pakistan Super League 11 tickets-PSL
  • کھیل

پی سی بی نے پاکستان سپر لیگ 11 کے ٹکٹ کی ریفنڈ پالیسی جاری کر دی

PSL 11 begins today with a bang, Lahore Qalandars and Hyderabad Kings face off-PSL
  • کھیل

پی ایس ایل 11 کا آج شاندار آغاز، لاہور قلندرز اور حیدرآباد کنگز آمنے سامنے

PSL opening ceremony canceled, matches will be held without fans: Mohsin Naqvi-PCB
  • کھیل

پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب منسوخ، میچز بغیر شائقین کے ہوں گے: محسن نقوی

یہ بھی پڑہیے

Israel's new attacks on Iran, Trump claims Tehran is ready for a deal, Iran denies
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل کے ایران پر نئے حملے، ٹرمپ کا دعویٰ: تہران ڈیل کیلئے تیار، ایران کی تردید

Pakistan is active in reducing tensions in the Middle East, Prime Minister holds important meeting with Chinese Ambassador
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے میں پاکستان سرگرم، وزیراعظم کی چینی سفیر سے اہم ملاقات

Trump's China visit expected in May, delayed due to Iran war
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • چین

ایران جنگ کے باعث تاخیر، ٹرمپ کا مئی میں چین کا دورہ متوقع

PCB issues refund policy for Pakistan Super League 11 tickets-PSL
  • کھیل

پی سی بی نے پاکستان سپر لیگ 11 کے ٹکٹ کی ریفنڈ پالیسی جاری کر دی

Calendar

March 2026
MTWTFSS
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031 
« Feb    

Top News

Israel's new attacks on Iran, Trump claims Tehran is ready for a deal, Iran denies
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل کے ایران پر نئے حملے، ٹرمپ کا دعویٰ: تہران ڈیل کیلئے تیار، ایران کی تردید

Pakistan is active in reducing tensions in the Middle East, Prime Minister holds important meeting with Chinese Ambassador
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے میں پاکستان سرگرم، وزیراعظم کی چینی سفیر سے اہم ملاقات

Trump's China visit expected in May, delayed due to Iran war
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • چین

ایران جنگ کے باعث تاخیر، ٹرمپ کا مئی میں چین کا دورہ متوقع

Global energy crisis Work from home and reduce air travel, IEA's emergency recommendationsGlobal energy crisis Work from home and reduce air travel, IEA's emergency recommendationsGlobal energy cr
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

عالمی توانائی بحران: گھر سے کام کریں اور فضائی سفر کم کریں، آیٔ ای اے کی ہنگامی تجاویز

Strait of Hormuz crisis A major threat of inflation and economic pressure for Pakistan
  • Top News
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

آبنائے ہرمز کا بحران: پاکستان کیلئے مہنگائی اور معاشی دباؤ کا بڑا خطرہ

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.