Wednesday, January 8, 2025
Homeالیکشن 2024نواز شریف حکومت صرف ایک ماہ قائم رہ سکے گی، مصطفٰی نواز...

نواز شریف حکومت صرف ایک ماہ قائم رہ سکے گی، مصطفٰی نواز کھوکھر کا دعویٰ

Published on

نواز شریف حکومت صرف ایک ماہ قائم رہ سکے گی، مصطفٰی نواز کھوکھر کا دعویٰ

معروف سیاستدان اور سابق سینیٹر مصطفٰی نواز کھوکھر نے اے آر وائی نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جن انتخابات کی کوئی اخلاقی حیثیت نہیں ہو گی، اس کے نتیجے میں بننے والی حکومت زیادہ مدت تک نہیں چل سکتی۔

مصطفٰی نواز کھوکھر نے پیشن گوئی کی کہ نواز شریف حکومت صرف ایک ماہ قائم رہے گی، جب میاں صاحب کو معلوم ہو گا کہ وہ اکیلے حکومت نہیں بنا سکتے تو الیکشن سے قبل ہی لڑائی شروع ہو جائے گی۔

جبکہ اس حوالے سے سینئر سیاستدان محمد علی درانی نے بھی کہا کہ جیسے جیسے نواز شریف کو ریلیف ملتا جا رہا ہے، وہ ویسے ویسے تصادم بڑھا رہے ہیں، ان کی حکومت بن بھی گئی تو زیادہ سے زیادہ سوا سال کیلئے ان کی حکومت قائم رہے گی۔

Latest articles

پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹ کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی کیٹیگری کا اعلان

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے...

میتھیوز نے سری لنکا کے ٹیسٹ شیڈول 2025 پر آئی سی سی کو تنقید کا نشانہ بنا دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق تجربہ کار آل راؤنڈر اینجلو میتھیوز نے سری...

آئی سی سی نے پاکستانی ٹیم پر جرمانہ عائد کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے منگل...

پی سی بی نے پی ایس ایل 10 کے پلیئر ڈرافٹ کیلئے نظرثانی شدہ شیڈول، مقام کی تصدیق کردی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

More like this