Wednesday, February 12, 2025
Homeبین الاقوامینیٹو قابل اعتبار نہیں ہے ،روس

نیٹو قابل اعتبار نہیں ہے ،روس

Published on

نیٹو قابل اعتبار نہیں ہے ،روس

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) روس نے کہا ہے کہ نیٹو قابل اعتبار نہیں ہے ۔

شنہوا کے مطابق صدارتی معاون نکولے پیٹروشیف نے کہاکہ روس نیٹو کے اتحادیوں کو جانتا ہے اور کبھی بھی اس پر بھروسہ نہیں کرسکتا ہے۔

انہوں نے یہ تبصرہ شمالی بحر اوقیانوس کے اتحاد کے متضاد بیانات کے تناظر میں کیا۔

انہوں نے کہاکہ ایک طرف نیٹو خود کو ایک علاقائی تنظیم کے طور پر رکھتا ہےجبکہ دوسری طرف ہ کھلے عام ایشیا پیسیفک خطے کو اپنے مفادات کا دائرہ قرار دیتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ جھوٹ بولنا شمالی بحر اوقیانوس کے معاہدے کی تنظیم اور اس کے رہنماؤں کا بنیادی اصول ہے، اس نیٹو پربھروسہ نہیں کیا جا سکتا ہے۔

Latest articles

عمران خان نے آج آرمی چیف کو تیسرا خط لکھ دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین کے...

بانی پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکال دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے شیر افضل مروت...

ترک صدر کی ایڈوانس ٹیم پاکستان پہنچ گئی، رجب طیب اردوان آج رات پہنچیں گے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان آج 2 روزہ دورے...

حلفاً کہتا ہوں میں 9 مئی کیسز میں بے قصور ہوں، شاہ محمود قریشی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود...

More like this