Wednesday, November 27, 2024
Homeپاکستانمسلم لیگ ن کے ملک احمد خان پنجاب اسمبلی کے اسپیکر منتخب

مسلم لیگ ن کے ملک احمد خان پنجاب اسمبلی کے اسپیکر منتخب

Published on

spot_img

مسلم لیگ ن کے ملک احمد خان پنجاب اسمبلی کے اسپیکر منتخب

اردو انٹرنیشنل(مانیٹرنگ ڈیسک) تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے ملک احمد خان پنجاب اسمبلی کے اسپیکر منتخب ہوگئے ہیں.

اسپیکر پنجاب اسمبلی کے عہدے کیلئے مسلم لیگ ن کے ملک احمد خان اور سنی اتحاد کونسل کے احمد خان بچھر آمنے سامنے تھے.

ووٹنگ میں مسلم لیگ(ن) کے ملک احمد خان کو 327 اراکین میں سے 224 ارکاین کے ووٹ ملے اور وہ بھاری اکثریت سے اسپیکر منتخب ہو گئے جبکہ دوسری جانب سنی اتحاد کونسل کے احمد خان بھچر صرف 96 ووٹ حاصل کرسکے.

اسپیکر کے انتخاب کے لئے تمام 322 اراکین نے ووٹ کاسٹ کیے، جس میں سے دو ووٹ مسترد ہوئے۔

منتخب ہونے کے سبطین خان نے ملک محمد احمد خان سے بطور اسپیکر پنجاب اسمبلی کا حلف لیا۔

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نےملک محمد احمد خان کو پنجاب اسمبلی کا اسپیکر منتخب ہونے پر مبارک باد دی اور اس توقع کا اظہار کیا کہ وہ ایوان کو آئینی اور بہتر انداز میں چلائیں گے۔

ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب

پنجاب اسمبلی میں ڈپٹی اسپیکر کیلئے بھی ووٹنگ ہوئی جس میں ن لیگ کے ظہیر اقبال چنڑ 220 ووٹ لے کر ڈپٹی اسپیکر منتخب ہوگئے، ان کے مدقابل سنی اتحاد کونسل کے معین ریاض 103 ووٹ حاصل کر سکے.

Latest articles

کرم میں کشیدگی برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق، 21 زخمی، مجموعی ہلاکتیں 99 تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کردہ 7 روزہ جنگ...

پی سی بی نے پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے سیریز ملتوی کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے...

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر تبادلہ خیال کے لیے بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان...

More like this