Sunday, January 5, 2025
HomeTop Newsپاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان 3 ارب ڈالر سے زائد...

پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان 3 ارب ڈالر سے زائد سرمایہ کاری کے معاہدے

Published on

پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان 3 ارب ڈالر سے زائد سرمایہ کاری کے معاہدے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور متحدہ عرب امارات (یواے ای) کے درمیان 3 ارب ڈالر سے زائد سرمایہ کاری کے معاہدے پر دستخط ہو گئے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان کے وفاقی وزیر برائے میری ٹائم افیئرز شاہد اشرف اور یو اے ای کی طرف سے چیئرمین پورٹس سلطان احمد نے دستخط کئے۔

دونوں ممالک کے درمیان ریلوے، اقتصادی زون اور انفراسٹرکچرکے منصوبوں پر اتفاق کیا گیا ہے۔

اسی طرح معاہدے میں فریٹ کاریڈور، ملٹی ماڈل لاجسٹک پارک اور فریٹ ٹرمینلز کا قیام بھی شامل ہے۔

شاہد اشرف تارڑ نے کہا کہ منصوبوں سےکراچی میں ٹریفک میں بہتری، لاجسٹک اخراجات میں کمی ہوگی، اور منصوبوں سے دونوں ممالک کےتعلقات مزید مستحکم ہوں گے۔

سلطان احمد بن سلیم نے کہا کہ معاہدوں سے مستقبل میں دونوں ممالک مستفید ہوں گے۔

Latest articles

محمد عباس نے ٹیسٹ کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستانی فاسٹ بولر محمد عباس نے ہفتے کو...

پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹ کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی مکمل فہرست سامنے آگئی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ہفتے...

پی ایس ایل 10 کیلئے برقرار رکھنے والے کھلاڑیوں کی فہرست جاری

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس...

جسپریت بمراہ نے بشن سنگھ بیدی کا 47 سال پرانا ٹیسٹ ریکارڈ توڑ دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ہندوستان کے اسٹینڈ ان کپتان جسپریت بمراہ نے...

More like this