Wednesday, February 12, 2025
Homeبین الاقوامیMongolia abnormal weather conditions - منگولیا :گرمی کےموسم میں خلاف معمول برف...

Mongolia abnormal weather conditions – منگولیا :گرمی کےموسم میں خلاف معمول برف باری اور بارشیں

Published on

Mongolia Abnormal Weather Conditions – منگولیا :گرمی کےموسم میں خلاف معمول برف باری اور بارشیں

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) منگولیا کے دارالحکومت اولان باتور سمیت کچھ حصوں میں موسم گرما میں برف باری اور بارشیں ہو رہی ہیں جو معمول سے ہٹ کر ہیں۔

Mongolia Abnormal Weather Conditions – خبر رساں ادارے شنہوا کے مطابق جمعرات کی صبح سے ملک کے مشرقی، مغربی اور وسطی علاقوں میں موسلا دھار بارشیں ہو رہی ہیں

خبر رساں ادارے شنہوا کے مطابق جمعرات کی صبح سے ملک کے مشرقی، مغربی اور وسطی علاقوں میں موسلا دھار بارشیں ہو رہی ہیں جس کے بعد جمعہ کی صبح دارالحکومت اور کچھ دیگر علاقوں میں برف باری شروع ہو گئی۔

منگولیا میں گرمیوں میں برف باری غیر معمولی قرار دی جارہی ہے۔منگولیا کی نیشنل ایمرجنسی مینجمنٹ ایجنسی نے عوام سے غیر معمولی موسمی حالات کے پیش نظر اضافی احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی اپیل کی ہے۔

Mongolia Abnormal Weather Conditions – صورتحال ہفتے کے آخر تک جاری رہنے کی توقع ہے۔

ماہرین موسمیات کے مطابق موسم کی غیر مستحکم صورتحال ہفتے کے آخر تک جاری رہنے کی توقع ہے۔

مزید تازہ ترین جیو پولیٹیکل خبریں تلاش کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

Latest articles

عمران خان نے آج آرمی چیف کو تیسرا خط لکھ دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین کے...

بانی پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکال دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے شیر افضل مروت...

ترک صدر کی ایڈوانس ٹیم پاکستان پہنچ گئی، رجب طیب اردوان آج رات پہنچیں گے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان آج 2 روزہ دورے...

حلفاً کہتا ہوں میں 9 مئی کیسز میں بے قصور ہوں، شاہ محمود قریشی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود...

More like this