Tuesday, February 11, 2025
HomeTop Newsمحکمہ موسمیات کی آج سے ہلکی بارشوں کی پیش گوئی، اسموگ میں...

محکمہ موسمیات کی آج سے ہلکی بارشوں کی پیش گوئی، اسموگ میں کمی کا امکان

Published on

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات نے جمعرات سے پنجاب کے بیشتر اضلاع میں ہلکی بارشوں کی پیش گوئی کردی جس کے باعث اسموگ میں کمی واقع ہوگی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق 14 سے 16 نومبر تک پنجاب میں بارشوں کا امکان ہے۔

راولپنڈی، مری، اٹک، چکوال، تلہ گنگ، جہلم، فیصل آباد، گجرانوالہ، لاہور، میانوالی، خوشاب، اور سرگودھا میں بارشوں کی پیش گوئی ہے۔ اسی طرح 15 نومبر کو بھکر، لیہ اور ڈیرہ غازی خان میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

پروفیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے ڈی جی عرفان علی کاٹھیا کا کہنا ہے ممکنہ بارشوں سے اسموگ میں کمی کے امکانات ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اسموگ سے بچاؤ کے لیے ماسک کا استعمال کریں اور غیر ضروری باہر نہ نکلیں، شہری خراب موسم کی صورتحال میں غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔

Latest articles

کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم کا افتتاح کر دیا گیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق چیمپیئنز ٹرافی 2025، جو 19 فروری سے 9...

حارث رؤف کی جگہ عاکف جاوید پاکستانی اسکواڈ میں شامل

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز عاکف جاوید...

پی سی بی چیئرمین محسن نقوی کا نیشنل اسٹیڈیم کے 700 کارکنوں کے اعزاز میں ظہرانہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین...

گوگل میپس نے ’خلیجِ میکسیکو‘ کا نام بدل کر’خلیجِ امریکا‘ کر دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے امریکی...

More like this