Sunday, October 13, 2024
HomeTop Newsوفاقی بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے کردیئے...

وفاقی بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے کردیئے گئے

وفاقی بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے کردیئے گئے

گریڈ 21 کے افسر اسد الرحمن گیلانی کو وزیراعظم کا پرنسپل سیکرٹری تعینات کردیا گیا.

اسد الرحمن گیلانی انچارج سیکرٹری پٹرولیم ڈویژن تعینات تھے.

گریڈ 22 کے کیپٹن ریٹائرڈ خرم آغا کو وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری کے عہدے سے ہٹاکر سیکرٹری کامرس تعینات کردیا گیا .

صالح فاروقی کو سیکرٹری کامرس کے عہدے سے ہٹادیا گیا.

RELATED ARTICLES

Most Popular

Recent Comments